پاکستان میں کرونا کیسز کی تعداد 20 تک پہنچ گئی، ڈاکٹر مرزا کی تصدیق

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان میں کرونا کیسز کی تعداد 20 تک پہنچ گئی، ڈاکٹر مرزا کی تصدیق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان میں کرونا کیسز کی تعداد 20 تک پہنچ گئی، ڈاکٹر مرزا کی تصدیق ARYNewsUrdu Coronavirus

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹرظفر مرزا نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان میں کرونا کے کیسز کی تعداد 19 تک پہنچ گئی البتہ صورت حال قابو میں ہے۔

اُن کا کہنا تھا کہ پاکستان میں 25 مشتبہ کیسز ہیں، کراچی میں کرونا کے سب سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے، پاکستان میں وائرس ایران، لندن، عراق اور دبئی سے آنے والے مسافروں کی وجہ سے پہنچا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا کے 100 ممالک کرونا کی زد میں، ہلاک شدگان کی تعداد 4011 ہوگئی۔دنیا کے 100 ممالک کرونا کی زد میں، ہلاک شدگان کی تعداد 4011 ہوگئی۔دنیا کے 100ممالک کروناکی زدمیں، ہلاک شدگان کی تعداد4011 ہوگئی۔ Coronavirus CoronavirusUpdates Deaths DeadlyVirus WorldWide 100Countries COVID19 Italy China Iran MFA_China zlj517 khamenei_ir HassanRouhani realDonaldTrump WHO ForeignOfficePk
مزید پڑھ »

دنیا بھر کی سٹاک مارکیٹیں بیٹھ گئیں، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 2100 پوائنٹس کی کمیدنیا بھر کی سٹاک مارکیٹیں بیٹھ گئیں، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 2100 پوائنٹس کی کمیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) دنیا بھر کی سٹاک مارکیٹیں بیٹھ گئیں، پاکستان سٹاک مارکیٹ
مزید پڑھ »

دنیا بھر کی سٹاک مارکیٹیں‌ بیٹھ گئیں، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں‌ 2100 پوائنٹس کی کمیدنیا بھر کی سٹاک مارکیٹیں‌ بیٹھ گئیں، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں‌ 2100 پوائنٹس کی کمیکراچی: (دنیا نیوز) دنیا بھر کی سٹاک مارکیٹیں‌ بیٹھ گئیں، پاکستان سٹاک مارکیٹ بھی آج کاروبار کے آغاز پر کریش کر گئی، 2 ہزار 100 پوائنٹس کی کمی سے 36 ہزار پوائنٹس پر ٹریڈنگ ہونے لگی۔ انٹر بینک میں ڈالر 80 پیسے اضافے کے بعد 155 روپے 5 پیسے کے ریٹ پر ٹریڈ ہونے لگا.
مزید پڑھ »

تیل کی قیمت میں کمی سے ایشیا کی مارکیٹوں میں مندیتیل کی قیمت میں کمی سے ایشیا کی مارکیٹوں میں مندیسوموار کو ایشیا کی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں 20 فیصد سے زیادہ کی کمی دیکھی گئی جسے تجزیہ نگار قیمتوں کی جنگ قرار دے رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، پاکستانی معیشت پر مثبت اثرات کی توقععالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، پاکستانی معیشت پر مثبت اثرات کی توقعلاہور: (دنیا نیوز) پیداواری ممالک میں ڈیل نہ ہونے کی وجہ سے عالمی منڈی میں تیل کی قیمت انتیس سال کی کم ترین سطح پر آ چکی ہے۔ اس صورتحال میں پاکستانی عوام کو پٹرول میں فی لٹر پچیس سے تیس روپے کم ملنے کی توقع ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 10:14:22