کرونا وائرس، 7 دن میں پارکنگ ایریا میں 130 کا بیڈ اسپتال تیار

پاکستان خبریں خبریں

کرونا وائرس، 7 دن میں پارکنگ ایریا میں 130 کا بیڈ اسپتال تیار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

کرونا وائرس، 7 دن میں پارکنگ ایریا میں 130 کا بیڈ اسپتال تیار ARYNewsUrdu coronavirus

مناما: بحرین میں انتظامیہ نے کرونا وائرس کے مریضوں کے علاج کے لیے 7 دن میں پارکنگ ایریا کو 130 بیڈ کے اسپتال میں تبدیل کردیا۔کے مطابق بحرین میں کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں اضافے کے پیش نظر انتظامیہ کی جانب سے پارکنگ ایریا میں 130 بیڈ کا اسپتال صرف 7 روز میں تیار کرلیا گیا جہاں صرف کوویڈ 19 کے مریضوں کا علاج کیا جائے گا۔

یہ اقدام صحت کی صورتحال میں پیدا ہونے والی کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پیشگی اقدامات کا ایک حصہ ہے اور کرونا وائرس کے مریضوں کو مناسب دیکھ بھال اور علاج معالجے کیلئے اضافی جگہ کی ضرورت ہے۔ سپریم کونسل آف ہیلتھ کے صدر ڈاکٹر شیخ محمد بن عبداللہ آل خلیفہ نے کہا کہ یہ یونٹ بہترین سازوسامان سے آراستہ ہے اور اعلیٰ ترین معیار کے مطابق جو صحت کے میدان میں بادشاہی کی اولین حیثیت کو مستحکم کرتا ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ یونٹ قومی ٹاسک فورس کی جاری تیاریوں کا حصہ ہے تاکہ متاثرہ معاملات سے نمٹنے کے لیے ضروری طریقہ کار فراہم کیا جاسکے، بحرین ضرورت کے وقت مطلوبہ علاج کی فراہمی کے لیے ملک بھر میں 500 بستر فراہم کرے...

ولی عہد شہزادہ سلمان بن حماد آل خلیفہ کی سربراہی میں بحرین کی قومی ٹاسک فورس برائے لڑائی کوویڈ 19 جو اس بیماری کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے قومی مہم میں سب سے آگے رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس ٹاسک فورس کے اقدام کی بین الاقوامی سطح پر جامع طریقہ کار کی تعریف کی گئی ہے، قرنطینہ وارڈز کی تیاری کرونا وائرس کے مریضوں کو علاج کی فوری فراہمی کا حصہ ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیوزی لینڈ میں کرونا وائرس لاک ڈاؤن کے مثبت اثرات، دو ہفتوں‌ میں صرف ایک ہلاکتنیوزی لینڈ میں کرونا وائرس لاک ڈاؤن کے مثبت اثرات، دو ہفتوں‌ میں صرف ایک ہلاکتنیوزی لینڈ میں کرونا وائرس لاک ڈاؤن کے مثبت اثرات، دو ہفتوں‌ میں صرف ایک ہلاکت NewZeaLand LockDown CoronaVirus OneDeathReported TwoWeeks InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly
مزید پڑھ »

کرونا وائرس: سعودی عرب میں پاکستانی شہری روبصحتکرونا وائرس: سعودی عرب میں پاکستانی شہری روبصحتسعودی عرب میں پاکستانی قونصل جنرل خالد مجید کا کہنا ہے کہ 6 پاکستانی کرونا وائرس کا شکار ہوئے ہیں جنہیں بہترین طبی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔
مزید پڑھ »

بحرین میں کرونا وائرس کے 32 نئے کیسبحرین میں کرونا وائرس کے 32 نئے کیسمنامہ  (ویب ڈیسک )بحرین کی وزارتِ صحت نے گذشتہ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس کے 32 نئے کیسوں کی تصدیق کی ہے جس کے بعد اس خلیجی عرب ریاست میں اس وقت زیرعلاج
مزید پڑھ »

پنجاب میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2280 ہوگئی -پنجاب میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2280 ہوگئی -لاہور: صوبہ پنجاب میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا، اب تک صوبے میں 2280 مریض سامنے آچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان محکمہ صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ صوبے میں کرونا وائرس کے مزید 56 کیس رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد مریضوں کی تعداد 2280 ہوگئی۔ ترجمان پرائمری اینڈ …
مزید پڑھ »

پنجاب بھر میں اب تک 2279افراد میں کورونا وائرس کی تصدیقپنجاب بھر میں اب تک 2279افراد میں کورونا وائرس کی تصدیقپنجاب کے کن شہروں میں کتنے کیسز رپورٹ ہوئےَ؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusPakistan
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 19:42:50