کرونا وائرس کے خطرات: سعودی عرب میں مردم شماری کا عمل معطل

پاکستان خبریں خبریں

کرونا وائرس کے خطرات: سعودی عرب میں مردم شماری کا عمل معطل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

کرونا وائرس کے خطرات: سعودی عرب میں مردم شماری کا عمل معطل ChinaCoronaVirus CoronaVirusUpdate WHO CoronaVirus VirusSpreadRapidly CoronavirusInSA Census Postponed KSAMOFA AlArabiya_KSA

جنرل کے ایم عارف قومی تعزیتی ریفرنس 17مارچ کو ہوگا

سعودی پریس ایجنسی"ایس پی اے" کے مطابق جنرل اتھارٹی برائے شماریات نے بتایا ہے کہ سعودی مردم شماری برائے 2020ء کے منصوبے پر عارضی طور پر عمل درآمد روکنے کا فیصلہ محکمہ صحت کی طرف سے کرونا وائرس کے خلاف احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایات کی روشنی میں کیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق جنرل اتھارٹی برائے شماریات نے جاری مردم شماری کے عمل کے دوران خانہ شماری کا عمل مکمل کرلیا ہے۔ گذشتہ جمعہ تک سعودی عرب میں خاندانوں کی تعداد کو بھی حتمی شکل دے دی گئی تھی۔ محکمہ صحت کی طرف سے دی جانے والی ہدایات کے بعد مردم شماری کا مزید کام روک روک دیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں کرونا وائرس بے قابو، 17 نئے کیسز کی تصدیقسعودی عرب میں کرونا وائرس بے قابو، 17 نئے کیسز کی تصدیقسعودی عرب میں کرونا وائرس بے قابو، 17 نئے کیسز کی تصدیق SaudiArabia CoronaVirusUpdate CoronaOutbreak DeadlyVirus CoronavirusPandemic Infected Patients saudiarabia KingSalman SaudiMOH WHO MFA_China
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں پاکستان کے سفارتخانے کا اہم بیان -سعودی عرب میں پاکستان کے سفارتخانے کا اہم بیان -ریاض: کورونا وائرس کے باعث سفری پابندیوں کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر سعودی عرب میں پاکستان کے سفارتخانے نے بیان جاری کردیا ہے۔ سفارتخانے کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نےبیرون ملک اپنے شہریوں کو ملک میں واپسی کا سرکولر جاری کیا ہے جس کے تحت مستقل اقامہ ہولڈرزکو 72 گھنٹے میں واپس …
مزید پڑھ »

سعودی سفارتخانے نے پاکستان میں ویزا سروس معطل کردی - ایکسپریس اردوسعودی سفارتخانے نے پاکستان میں ویزا سروس معطل کردی - ایکسپریس اردوسعودی سفارت خانہ کی آئندہ حکم نامہ جاری کرنے تک کسی کو سفارت خانہ میں پاسپورٹ جمع نہ کرانے کی ہدایت
مزید پڑھ »

ڈالر کے نرخ میں مزید اضافہ، سونے کی قیمت میں کمی - ایکسپریس اردوڈالر کے نرخ میں مزید اضافہ، سونے کی قیمت میں کمی - ایکسپریس اردوانٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی اونچی اڑان جمعرات کو بھی جاری رہی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-11 03:31:02