سعودی عرب میں پاکستان کے سفارتخانے کا اہم بیان ARYNewsUrdu
ریاض: کورونا وائرس کے باعث سفری پابندیوں کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر سعودی عرب میں پاکستان کے سفارتخانے نے بیان جاری کردیا ہے۔
دیگر ممالک سے آنے والی پروازوں کو چھوٹ دی جائےگی جو اپنے شہری لائے گی، ان ممالک میں پاکستان کے علاوہ فلپائن، بھارت، سری لنکا، انڈونیشیا شامل۔ سعودی عرب میں قائم پاکستانی قونصل خانے نے ایک خصوصی ٹیم تشکیل دے دی ہے جو مملکت میں پھنسے پاکستانیوں کی مدد کے لیے ہرممکن کوشش کررہی ہے۔ جبکہ سفری پابندیوں کے باعث اقامہ ہولڈرز کو درپیش مسائل کے حل کے لیے بھی سعودی حکام سے بات چیت جاری ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گردوں کے بارے میں عوام میں آگاہی نہ ہونے کے برابر ہے:وزیراعلی پنجابگردوں کے بارے میں عوام میں آگاہی نہ ہونے کے برابر ہے:وزیراعلی پنجاب Pakistan WorldKidneyDay2020 CMPunjab UsmanBuzdar CMPunjabPK UsmanAKBuzdar GovtOfPunjab gop_info
مزید پڑھ »
یورپ کے نوجوانوں میں منشیات کے استعمال میں اضافے کا انکشافیورپ کے نوجوانوں میں منشیات کے استعمال میں اضافے کا انکشاف Europe Drugs Usage Increased Youngsters
مزید پڑھ »
سعودی عرب نے پاکستان سمیت کئی ممالک کے ساتھ فلائٹ آپریشن معطل کر دیاریاض(ویب ڈیسک) سعودی عرب نے کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں اضافے کے بعد پاکستان سمیت
مزید پڑھ »
سعودی عرب: عوامی مقامات پر کرونا وائرس کے خلاف حفاظتی اقداماتسعودی عرب: عوامی مقامات پر کرونا وائرس کے خلاف حفاظتی اقدامات ChinaCoronaVirus CoronaVirusUpdate WHO CoronavirusOutbreak VirusSpreadRapidly KSAembassyEG KSAMOFA
مزید پڑھ »
کرونا وائرس:سعودی عرب میں تمام سینما گھر تاحکم ثانی بندکرونا وائرس:سعودی عرب میں تمام سینما گھر تاحکم ثانی بند ChinaCoronaVirus CoronaVirusUpdate WHO CoronavirusOutbreak VirusSpreadRapidly Cinemas Closed KSAembassyEG KSAMOFA
مزید پڑھ »