کرونا وائرس، علاج کے دوران مریض کی رنگت تبدیل ہونے کا انکشاف

پاکستان خبریں خبریں

کرونا وائرس، علاج کے دوران مریض کی رنگت تبدیل ہونے کا انکشاف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

کرونا وائرس، علاج کے دوران مریض کی رنگت تبدیل ہوگئی ARYNewsUrdu

بیجنگ: چین میں کرونا وائرس سے متاثر ہونے والے ڈاکٹر کی جلد کا رنگ علاج کے دوران مکمل تبدیل ہوگیا۔کے مطابق چین کے صوبے ہوبے کے شہر ووہان سے تعلق رکھنے والے 42 سالہ ڈاکٹر ہو ویفینگ کو جنوری 2020 میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد انہیں علاج کے لیے اسپتال لایا گیا۔

ڈاکٹرز کے مطابق پانچ ماہ کے دوران ڈاکٹر ہو ویفینگ کی رنگت گوری سے بلکل سیاہ ہوگئی، علاج کے دوران اُن کی رنگت تبدیل ہونے کی وجہ دوا کا انفیکشن ہے۔ پانچ ماہ تک زیر علاج رہنے والے ڈاکٹر کی گزشتہ ہفتے طبیعت شدید بگڑ گئی تھی جس کے بعد ڈاکٹرز نے انہیں انتہائی نگہداشت وارڈ میں وینٹی لیٹر پر منتقل کردیا تھا اور وہ مشین کے ذریعے ہی سانس لے رہے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے ذمہ دار ٹرمپ ہیں: رکن پارلیمنٹبھارت میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے ذمہ دار ٹرمپ ہیں: رکن پارلیمنٹسنجے راوت کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کے دوست ٹرمپ کے لیے منعقدہ اس استقبالیہ تقریب کی وجہ سے گجرات میں کرونا وائرس پھیلا ہے۔
مزید پڑھ »

سندھ کے وزیرغلام مرتضٰی بلوچ کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے - ایکسپریس اردوسندھ کے وزیرغلام مرتضٰی بلوچ کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے - ایکسپریس اردوصوبائی وزیر دوہفتے قبل وبا کا شکار ہوئے اور نجی اسپتال میں زیر علاج تھے، ترجمان حکومت سندھ
مزید پڑھ »

کرونا وائرس : پوری دنیا میں 3 لاکھ 69 ہزار 86 افراد لقمہ اجل بن گئے۔کرونا وائرس : پوری دنیا میں 3 لاکھ 69 ہزار 86 افراد لقمہ اجل بن گئے۔کرونا وائرس : پوری دنیا میں 3 لاکھ 69 ہزار 86 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ Coronavirus COVID19 DeadlyVirus WorldWide Infected Deaths USA UK France Italy Patients WHO StateDept realDonaldTrump BorisJohnson EmmanuelMacron UN MFA_China
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 18:18:20