کرونا وائرس کی شدت کے حوالے سے چیف میڈیکل آفیسر کا خوفناک خدشہ

پاکستان خبریں خبریں

کرونا وائرس کی شدت کے حوالے سے چیف میڈیکل آفیسر کا خوفناک خدشہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

کرونا وائرس کی شدت کب تک برقرار رہے گی؟‌ چیف میڈیکل آفیسر نے بتادیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

قبل ازیں برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے کرونا کی صورتحال میں بہتری آنے کے بعد ملک پر میں نافذ ہونے والے لاک ڈاؤن اور پابندیوں میں مزید نرمی کا اعلان کیا۔

برطانوی وزیراعظم نے اعلان کیا کہ 4جولائی سےلاک ڈاؤن میں مزید نرمی کردی جائے گی، لوگوں کے درمیان سماجی فاصلہ دو کے بجائے ایک میٹر ہوگا۔ وزیراعظم بورس جانسن کا کہنا تھا کہ ریسٹورنٹ، حجام کی دکانیں، میوزیم، تفریحی مقامات اور سینما گھروں کو بھی 4جولائی کھول دیا جائے گا۔ اُن کا کہنا تھا کہ نئے ایس او پیز کے مطابق شادیوں میں زیادہ سےزیادہ 30مہمان شرکت کرسکیں گے، عبادت گاہیں بھی اجتماعی عبادت کیلئےکھل جائیں گی تاہم ان پابندیوں میں نرمی کے باوجود سماجی فاصلے اور احتیاطی تدابیر پر عمل ضروری ہوگا۔

واضح رہے کہ چند روز قبل کورونا وائرس سے گزشتہ3ماہ کے عرصہ میں ایک دن میں کم ترین اموات رپورٹ ہوئی تھیں، 14 جون کو 24گھنٹوں کے دوران کرونا سے صرف 36 مریضوں کی اموات ہوئیں تھیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس کی عالمگیر وبا کے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ کے قریب پہنچ گئیکرونا وائرس کی عالمگیر وبا کے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ کے قریب پہنچ گئینئے وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا نے 213 ممالک میں 4 لاکھ 70 ہزار 795 انسانی جانیں نگل لیں، وائرس سے اب تک 90 لاکھ 51 ہزار 400 افراد متاثر ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے دنیا بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 92 لاکھ سے تجاوزکرونا وائرس سے دنیا بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 92 لاکھ سے تجاوزنئے وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا نے 213 ممالک میں 4 لاکھ 74 ہزار 668 انسانی جانیں نگل لیں، وائرس سے اب تک 92 لاکھ 2 ہزار 500 افراد متاثر ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھ »

کرونا وائرس بحران میں سعودی عرب کی بہترین حکمت عملیکرونا وائرس بحران میں سعودی عرب کی بہترین حکمت عملیوزیر ماحولیات کا کہنا ہے کہ سعودی عرب مشرق وسطیٰ میں گیہوں اور آٹے کے سب سے بڑے ذخیرے کا مالک ہے، مملکت کے پاس 3.3 ملین ٹن سے زائد آٹا اور گندم محفوظ ہے۔
مزید پڑھ »

قومی کرکٹ ٹیم کے مزید 7 کھلاڑیوں میں کرونا وائرس کی تصدیققومی کرکٹ ٹیم کے مزید 7 کھلاڑیوں میں کرونا وائرس کی تصدیقلاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹ کے مزید 7 کھلاڑیوں کے کرونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق کردی۔
مزید پڑھ »

کرونا ایمرجنسی کے پیش نظر 5 ہزار ہیلتھ ورکرز کی تربیت کی،ظفر مرزاکرونا ایمرجنسی کے پیش نظر 5 ہزار ہیلتھ ورکرز کی تربیت کی،ظفر مرزاکرونا ایمرجنسی کے پیش نظر 5 ہزار ہیلتھ ورکرز کی تربیت کی،ظفر مرزا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

کرونا ایمرجنسی کے پیش نظر 5 ہزار ہیلتھ ورکرز کی تربیت کی،ظفر مرزاکرونا ایمرجنسی کے پیش نظر 5 ہزار ہیلتھ ورکرز کی تربیت کی،ظفر مرزااسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ کرونا ایمرجنسی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 03:25:34