اسلام آباد کرونا وائرس نے جہاں لوگوں کو اپنی سرگرمیاں محدود کرنے پر مجبور کر دیا ہے وہیں لوگ ایک دوسرے سے گلے ملنے اور ہاتھ ملنے سے بھی اجتناب کر رہے ہیں۔ کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو مدنظر رکھتے ہوئے
وزیر اعظم عمران خان نے بھی بغیر ہاتھ ملائے نہایت عقیدت کے ساتھ سینے پر ہاتھ رکھ کرمولانا طارق جمیل کا اپنے دفتر میں استقبال کیا۔
پاکستان تحریک انصاف کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر شئیر کی گئی تصاویر کے ساتھ لکھا گیا کہ مصافحہ ہمارے کلچر کا بہت اہم حصہ ہے مگر کرونا وائرس کے خلاف احتیاطی تدابیر اپناتے ہوئے فی الحال اس عمل سے دور رہنا ہوگا۔ وزیراعظم عمران خان نے مذہبی اجتماعات پر پابندی کے لیے مولانا طارق جمیل سے کردار ادا کرنے کی درخواست کی۔ ملاقات میں کرونا وائرس کی روک تھام سے متعلق بھی گفتگو ہوئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرونا وائرس سے متعلق سارک کانفرنس، بھارت کی پاکستان سے شرکت کی درخواستاسلام آباد: (دنیا نیوز) ذرائع کے مطابق بھارت کی جانب سے کرونا وائرس سے متعلق سارک کانفرنس میں شرکت کی دعوت کی درخواست پر پاکستان نے وزیر مملکت کی سطح پر شرکت پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔
مزید پڑھ »
بطور مسلمان ہمیں کرونا وائرس کے حوالے سے اللہ سے رجوع کرنا چاہیے: نور الحق قادریوفاقی وزیر برائے مذہبی امور نورالحق قادری نے ایک پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلمان ہر حال میں اللہ کی طرف رجوع کرتے ہیں، کرونا وائرس کے سلسلے میں بھی ہمیں اللہ سے رجوع کرنا چاہیے۔
مزید پڑھ »
کرونا سے بچاؤ اور احتیاطی تدابیر، وزارت خارجہ میں خصوصی ٹاسک فورس قائمکرونا سے بچاؤ اور احتیاطی تدابیر، وزارت خارجہ میں خصوصی ٹاسک فورس قائم ForeignOfficePk Setsup Special Task Force prevent Coronavirus Spread COVID19 MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
دُنیا بھر میں کرونا وائرس کے متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 56 ہزار سے تجاوز کرگئیدُنیا بھر میں کرونا وائرس کے متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 56 ہزار سے تجاوز کرگئی ChinaCoronaVirus CoronaVirusUpdate WHO CoronavirusOutbreak CoronaVictims DeathtollRaising
مزید پڑھ »
سعودی عرب :کرونا وائرس کے 17 نئے کیسوں کی تصدیق,کل تعداد 100 سے متجاوزسعودی عرب :کرونا وائرس کے 17 نئے کیسوں کی تصدیق,کل تعداد 100 سے متجاوز ChinaCoronaVirus CoronaVirusUpdate WHO CoronavirusOutbreak CoronavirusInSA CountryLockDown KSAMOFA AlArabiya_KSA
مزید پڑھ »