کرونا وائرس سے متعلق سارک کانفرنس، بھارت کی پاکستان سے شرکت کی درخواست

پاکستان خبریں خبریں

کرونا وائرس سے متعلق سارک کانفرنس، بھارت کی پاکستان سے شرکت کی درخواست
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: (دنیا نیوز) ذرائع کے مطابق بھارت کی جانب سے کرونا وائرس سے متعلق سارک کانفرنس میں شرکت کی دعوت کی درخواست پر پاکستان نے وزیر مملکت کی سطح پر شرکت پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔

دنیا نیوز ذرائع کے مطابق مودی سرکار نے ساؤتھ ایشین ایسوسی ایشن فار ریجنل کوآپریشن کی اہمیت کو تسلیم کرتے ہوئے کرونا وائرس کے معاملے پر پاکستان سے شرکت کی درخواست کر دی ہے۔

پاکستان نے بھارتی درخواست کا مثبت جواب دیتے ہوئے وزیر مملکت کی سطح پرکانفرنس میں شرکت پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ خیال رہے کہادھر مقبوضہ کشمیر میں کرونا وائرس کے 5 کیسز کا انکشاف ہوا ہے۔ آج دنیا کشمیر میں لاک ڈاؤن کی تکلیف کو بہترسمجھ سکتی ہے۔ لاک ڈاؤن سے مقبوضہ کشمیر میں کرونا سے ہلاکتوں میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ دنیا اور خصوصاً ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کو معاملے کا نوٹس لینا ہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا سے بچاؤ: سندھ کی جیلوں میں قید قیدیوں کی 2 ماہ کی سزامعافکورونا سے بچاؤ: سندھ کی جیلوں میں قید قیدیوں کی 2 ماہ کی سزامعافکورونا سے بچاؤ: سندھ کی جیلوں میں قید قیدیوں کی 2 ماہ کی سزامعاف CoronaVirus Fear Sindh Prisons Prisoners pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی صورتحال پر جلد قوم سے خطاب کروں گا، وزیر اعظم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی صورتحال پر جلد قوم سے خطاب کروں گا، وزیر اعظم - Pakistan - Dawn Newsکورونا وائرس کی صورتحال پر جلد قوم سے خطاب کروں گا، وزیر اعظم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کورونا وائرس کی صورتحال پر جلد قوم سے خطاب کریں گےوزیر اعظم عمران خان کورونا وائرس کی صورتحال پر جلد قوم سے خطاب کریں گےوزیر اعظم عمران خان کورونا وائرس کی صورتحال پر جلد قوم سے خطاب کریں گے PMImranKhan ImranKhanPTI CoronaVirusUpdates Address Nation MoIB_Official
مزید پڑھ »

گجرات: قبرستان کی دیوار کے تنازع پر مسلح افراد کی فائرنگ، دو افراد قتلگجرات: قبرستان کی دیوار کے تنازع پر مسلح افراد کی فائرنگ، دو افراد قتلگجرات: (دنیا نیوز) قبرستان کی دیوار کے تنازع پر مسلح افراد نے فائرنگ کی جس کے بعد دو افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔
مزید پڑھ »

سعودی عرب عالمی سطح پر تیل کی منڈی کی تشکیل نو کررہا ہے: ڈر اسپیگلسعودی عرب عالمی سطح پر تیل کی منڈی کی تشکیل نو کررہا ہے: ڈر اسپیگلسعودی عرب عالمی سطح پر تیل کی منڈی کی تشکیل نو کررہا ہے: ڈر اسپیگل ChinaCoronaVirus CoronaVirusUpdate WHO CoronaVirus VirusSpreadRapidly SaudiArabia Oil AlArabiya_KSA Aramco
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-11 01:20:27