وزیر اعظم عمران خان کورونا وائرس کی صورتحال پر جلد قوم سے خطاب کریں گے PMImranKhan ImranKhanPTI CoronaVirusUpdates Address Nation MoIB_Official
۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ 'کورونا وائرس سے نمٹنے کے اقدامات کی ذاتی طور پر نگرانی کر رہا ہوں اور جلد صورتحال پر قوم سے خطاب کروں گا۔انہوں نے قوم سے درخواست کی ہے کہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں، احتیاط کی ضرورت ہے، گھبراہٹ کی نہیں۔ کورونا وائرس کے خطرات سے آگاہ ہیں اور نمٹنے کے لیے موئثر اقدامات اٹھائے ہیں، عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے اقدامات کو سراہا ہے۔واضح رہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے سامنے آنے والے کیسز کی مجموعی تعداد...
اٹھائے گئے اقدامات کے حوالے سے بات نہ کرنے پر اپوزیشن کی جانب سے تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ اب وزیراعظم کا کہنا ہے کہ میں قوم کو بتانا چاہتا ہوں کہ کرونا وائرس سے متعلق معاملات کو خود دیکھ رہا ہوں اور جلد قوم سے خطاب کروں گا۔میں عوام کو مشورہ دیتا ہوں کہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور حکومت کی ہدایات پر عمل کریں۔ ہمیں صرف احتیاط کی ضرورت ہے، ہمیں گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں۔ ہم خطرات سے آگاہ ہیں، اپنے لوگوں کی صحت اور حفاظت کیلئے مناسب اقدامات کر رہے ہیں، ڈبلیو ایچ او نے ہماری کوششوں کو سراہا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کینیڈا کی خاتون اول کو زکام، وزیر اعظم نے تنہائی اختیار کرلی - ایکسپریس اردواہلیہ کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کی رپورٹ آنے تک ٹروڈو گھر پر رہ کر ذمے داریاں ادا کریں گے
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کی صورتحال پر جلد قوم سے خطاب کروں گا، وزیر اعظم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کی صورتحال پر جلد قوم سے خطاب کروں گا، وزیر اعظم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
مسافروں کی کمی اور خلیجی ممالک کی پابندی، پی آئی اے کی متعدد پروازیں منسوخلاہور : مسافروں کی کمی اور خلیجی ممالک کی پابندی کے باعث لاہور انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے پاکستان ایئر لائن کی 12 پروازیں منسوخ ہوگئیں۔
مزید پڑھ »
کروناوائرس پرقابوکیلئے قومی کوششوں کی بھرپور مدد کی جائے:آرمی چیف کی ہدایتکروناوائرس پرقابوکیلئے قومی کوششوں کی بھرپور مدد کی جائے:آرمی چیف کی ہدایت ISPR COAS Directs GearUp Preparations Counter CoronavirusPandemic Covid19 OfficialDGISPR MoIB_Official CororaVirus pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »