کورونا وائرس کی صورتحال پر جلد قوم سے خطاب کروں گا، وزیر اعظم - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس کی صورتحال پر جلد قوم سے خطاب کروں گا، وزیر اعظم - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

کورونا وائرس کی صورتحال پر جلد قوم سے خطاب کروں گا، وزیر اعظم PMImranKhan CoronaVirusPakistan DawnNews

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی صورتحال پر جلد قوم سے خطاب کروں گا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ 'کورونا وائرس سے نمٹنے کے اقدامات کی ذاتی طور پر نگرانی کر رہا ہوں اور جلد صورتحال پر قوم سے خطاب کروں گا۔' انہوں نے کہا کہ قوم سے درخواست ہے کہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں، احتیاط کی ضرورت ہے، گھبراہٹ کی نہیں۔ وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کے خطرات سے آگاہ ہیں اور نمٹنے کے لیے مؤثر اقدامات اٹھائے ہیں، عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے اقدامات کو سراہا ہے۔ملک میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ کیسز صوبہ سندھ میں آئے ہیں، جس کے بعد بلوچستان کے مریضوں کی تعداد ہے۔انہیں صف اول میں آکر اس وبا سے نمٹنے کے لیے اٹھائے گئے اقدامات کے حوالے سے بات نہ کرنے پر اپوزیشن کی جانب سے تنقید کا سامنا کرنا پڑا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کینیڈین وزیراعظم کی اہلیہ سمیت کئی نامور شخصیات کورونا وائرس کی شکارکینیڈین وزیراعظم کی اہلیہ سمیت کئی نامور شخصیات کورونا وائرس کی شکارکینیڈین وزیراعظم کی اہلیہ سمیت کئی نامور شخصیات کورونا وائرس کی شکار Canada JustinTrudeau Wife Tests Positive New Coronavirus Covid_19 CoronavirusPandemic CoronaOutbreak TwitterCanada CanadianPM Canada
مزید پڑھ »

کورونا وائرس؛ سندھ بھر میں قیدیوں کی 2 ماہ کی سزا معاف - ایکسپریس اردوکورونا وائرس؛ سندھ بھر میں قیدیوں کی 2 ماہ کی سزا معاف - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے بچاؤ کے پیش نظرآئی جی جیل خانہ جات کا بڑا اعلان
مزید پڑھ »

یورپ کورونا وائرس کا نیا مرکز، عالمی ادارہ صحت کی سخت اقدامات کی ہدایت - BBC Urduیورپ کورونا وائرس کا نیا مرکز، عالمی ادارہ صحت کی سخت اقدامات کی ہدایت - BBC Urduعالمی ادارہ صحت نے کووِڈ 19 کو عالمی وبا قرار دے دیا ہے اور دنیا بھر کے ممالک کو اس کی روک تھام کے لیے سخت اقدامات کی ہدایت کی ہے۔ اٹلی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 250 اموات کے بعد ہلاکتوں کی کل تعداد 1266 ہو گئی ہے جبکہ سپین میں جمعے کے روز اموات میں 50 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وائرس کے مزید 2 کیسز کی تصدیق، مریضوں کی تعداد 30 ہو گئیملک میں کورونا وائرس کے مزید 2 کیسز کی تصدیق، مریضوں کی تعداد 30 ہو گئیملک میں کورونا وائرس کے مزید 2 کیسز کی تصدیق، مریضوں کی تعداد 30 ہو گئی Pakistan CoronaVirus CasesReported InfectiousDisease pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے سعودی حکومت کی 72 گھنٹوں کی مہلت مکمل - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے سعودی حکومت کی 72 گھنٹوں کی مہلت مکمل - ایکسپریس اردودونوں ممالک کی ایوی ایشن انڈسٹری نے مزید 72 گھنٹوں کی مہلت مانگ لی ہے
مزید پڑھ »

کورونا سے بچاؤ: سندھ کی جیلوں میں قید قیدیوں کی 2 ماہ کی سزامعافکورونا سے بچاؤ: سندھ کی جیلوں میں قید قیدیوں کی 2 ماہ کی سزامعافکورونا سے بچاؤ: سندھ کی جیلوں میں قید قیدیوں کی 2 ماہ کی سزامعاف CoronaVirus Fear Sindh Prisons Prisoners pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-11 04:27:02