کورونا وائرس: انڈیا میں ہلاکتوں کی تعداد دو، متاثرہ افراد کی تعداد 82 ہو گئی مزید تفصیلات کے لیے ہمارے لائیو پیج پر تشریف لائیے:
کورونا وائرس: امریکی صدر ٹرمپ کا ملک میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلانامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ میں کورونا وائرس کے حوالے سے ملک بھر میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ملک میں کورونا وائرس کے حوالے سے ہنگامی حالت کے نفاذ کا اعلان کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ صحت کے شعبے میں 50 بلین ڈالرز کی امداد دی جا رہی ہے اور ’ ہر ہسپتال‘ اپنے ہنگامی حالات سے نمٹنے کی حکمت عملی کو وضع اور متحرک کرے گا۔ ٹیلی ہیلتھ کیئر سے متعلق قواعد میں بھی نرمی کی جائے گی۔ ملک میں اگلے ہفتے سے پانچ لاکھ تک کورونا وائرس کی ٹیسٹنگ کٹس دستیاب ہوں گی اور ٹیسٹ کروانے کے مراکز کا اعلان اتوار کو کیا جائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گردوں کے بارے میں عوام میں آگاہی نہ ہونے کے برابر ہے:وزیراعلی پنجابگردوں کے بارے میں عوام میں آگاہی نہ ہونے کے برابر ہے:وزیراعلی پنجاب Pakistan WorldKidneyDay2020 CMPunjab UsmanBuzdar CMPunjabPK UsmanAKBuzdar GovtOfPunjab gop_info
مزید پڑھ »
یورپ کے نوجوانوں میں منشیات کے استعمال میں اضافے کا انکشافیورپ کے نوجوانوں میں منشیات کے استعمال میں اضافے کا انکشاف Europe Drugs Usage Increased Youngsters
مزید پڑھ »
ڈبلیو ایچ او کی پاکستان میں ہوائی اڈوں اورزمینی راستوں پراسکریننگ کے نظام کی تعریفکراچی : عالمی ادارہ صحت کے نمائندہ ڈاکٹرپلیتھا ماہی پالا نے پاکستان میں ہوائی اڈوں اورزمینی راستوں پراسکریننگ کے نظام کی تعریف کی
مزید پڑھ »
پاکستان کے نجی میڈیا ہاؤس کے مالک کی گرفتاری کے محرکات کیا؟اس گرفتاری نے صحافتی تنظیموں، انسانی حقوق کے گروپوں اور سیاسی حزب اختلاف کی جانب سے بڑے پیمانے پر تنقید کو جنم دیا ہے۔ پاکستان کے انسانی حقوق کے کمیشن (ایچ آر سی پی) نے گرفتاری پر 'گہری تشویش' کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »
کورونا سے بچاؤ: سندھ کی جیلوں میں قید قیدیوں کی 2 ماہ کی سزامعافکورونا سے بچاؤ: سندھ کی جیلوں میں قید قیدیوں کی 2 ماہ کی سزامعاف CoronaVirus Fear Sindh Prisons Prisoners pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
قطر میں ایک دن میں کرونا وائرس کے 238 کیسوں کی تصدیققطر کی وزارتِ صحت کے مطابق یہ تمام افراد بھی اسی اقامتی کمپاؤنڈ میں رہ رہے ہیں جس میں
مزید پڑھ »