کرونا وائرس: پاکستان سے ماسک اور دستانوں کی برآمد پر پابندی کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

کرونا وائرس: پاکستان سے ماسک اور دستانوں کی برآمد پر پابندی کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

کرونا وائرس: پاکستان سے ماسک اور دستانوں کی برآمد پر پابندی کا فیصلہ ARYNewsUrdu

اسلام آباد: کرونا وائرس سے بچاؤ کے طور پر پاکستان سے ماسک اور دستانوں کی برآمد پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

مراسلے میں لکھا گیا ہے کہ زمینی، فضائی یا بحری راستوں سے ماسک اور دستانوں کی برآمدگی روکی جائے۔ اس سلسلے میں تمام وفاقی وزارتوں اور صوبائی حکومتوں کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق نیشنل ایمرجنسی کنٹرول سینٹر صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہے، اقوام متحدہ کے ادارے اور میڈیا کے ذریعے معلومات حاصل کی جا رہی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان سے پاکستان پر راکٹوں سے حملہ،دفتر خارجہ کی تصدیقافغانستان سے پاکستان پر راکٹوں سے حملہ،دفتر خارجہ کی تصدیقاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ترجمان دفتر خارجہ نے افغانستان سے پاکستان پر راکٹ حملے
مزید پڑھ »

پاکستان کا ووہان میں موجود اپنے شہریوں سے متعلق چینی اقدامات پر اظہار اطمینانپاکستان کا ووہان میں موجود اپنے شہریوں سے متعلق چینی اقدامات پر اظہار اطمینان
مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا آئی جی کے معاملے پر گورنر سے دوبارہ مشاورت سے دو ٹوک انکارسندھ حکومت کا آئی جی کے معاملے پر گورنر سے دوبارہ مشاورت سے دو ٹوک انکارکراچی: سندھ حکومت نے آئی جی کے معاملے پر گورنر سے دوبارہ مشاورت سے دو ٹوک انکار کر دیا ہے، جس کے بعد یہ معاملہ ڈیڈ لاک کا شکار ہو گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ گورنر سندھ عمران اسماعیل سے دوبارہ مشاورت نہیں ہوگی، ہم
مزید پڑھ »

جعلی دستاویزات پر افغان باشندہ گرفتار، لاہور ایئرپورٹ پر مسافر سے چرس برآمدجعلی دستاویزات پر افغان باشندہ گرفتار، لاہور ایئرپورٹ پر مسافر سے چرس برآمداسلام آباد: اسلام آباد ائیر پورٹ پر پی آئی اے ویجلینس نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی دستاویز پر کینیڈا جانے والے افغانی باشندے کو حراست میں لے لیا، لاہور ایئرپورٹ پر اے ایس ایف نے منشیات اسمگل کرنے کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق
مزید پڑھ »

چین ،کورونا وائرس سے بچاوکیلئے حفاظتی ماسک کی قلت ہوگئیچین ،کورونا وائرس سے بچاوکیلئے حفاظتی ماسک کی قلت ہوگئیچین ،کورونا وائرس سے بچاوکیلئے حفاظتی ماسک کی قلت ہوگئی China CoronaVirus Masks Prevention Shortage DeadlyVirus InfectiousDisease SpreadRapidly
مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے بچاؤ کا سامان پاکستان کے حوالےکورونا وائرس سے بچاؤ کا سامان پاکستان کے حوالےکورونا وائرس سے بچاؤ کا سامان پاکستان کے حوالے Pakistan CoronavirusOutbreak pid_gov WHO MoIB_Official
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 04:14:07