افغانستان سے پاکستان پر راکٹوں سے حملہ،دفتر خارجہ کی تصدیق

پاکستان خبریں خبریں

افغانستان سے پاکستان پر راکٹوں سے حملہ،دفتر خارجہ کی تصدیق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ترجمان دفتر خارجہ نے افغانستان سے پاکستان پر راکٹ حملے

کی تصدیق کردی،ترجمان کا کہنا ہے کہ آج سرحد پار سے 2 راکٹ پاکستانی علاقے میں پھینکے گئے ،راکٹ حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔میڈیارپورٹس کے مطابق سرحد پار افغانستان سے آج پاکستان میں راکٹ فائر کئے گئے تھے جس کی ترجمان دفتر خارجہ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ آج سرحد پار سے 2 راکٹ پاکستانی علاقے میں پھینکے گئے ،راکٹ حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ راکٹ حملوں کے بعد طور خم گیٹ آمدورفت کیلئے بند کردیا گیا،طور خم گیٹ سکیورٹی وجوہات کی بناپر بند کیاگیاہے ،ترجمان کا مزید کہناتھا کہ پاکستان نے راکٹ حملوں کا معاملہ افغان حکام کیساتھ اٹھایا ہے،ترجمان نے کہا کہ طور خم گیٹ عارضی بنیادوں پر بند کیاگیا ہے جس کو جلد کھول دیا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان میں مسافروں سے بھرے طیارے کی تباہی،تمام افراد ہلاک،مزید تفصیلات سامنے آگئیںافغانستان میں مسافروں سے بھرے طیارے کی تباہی،تمام افراد ہلاک،مزید تفصیلات سامنے آگئیںکابل(ڈیلی پاکستا ن آن لائن)افغان صوبہ غزنی میں گر کر تباہ ہونے والے مسافر طیارے سے متعلق
مزید پڑھ »

افغانستان سے پاکستانی حدود میں 2مارٹر گولے فائر - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

افغانستان سے پاکستانی حدود میں 2 مارٹر گولے فائر - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ بورڈ کی کوتاہی ، کرکٹرز کو بھی 2 ماہ سے تنخواہ نہ ملنے کا انکشافپاکستان کرکٹ بورڈ کی کوتاہی ، کرکٹرز کو بھی 2 ماہ سے تنخواہ نہ ملنے کا انکشافکراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کی انتظامی غلطی کی وجہ سے کھلاڑیوں کو ڈومیسٹک کرکٹ کی
مزید پڑھ »

آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ رینکنگ: انگلینڈ نے پاکستان سے تیسری پوزیشن چھین لیآئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ رینکنگ: انگلینڈ نے پاکستان سے تیسری پوزیشن چھین لیدبئی: (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی تازہ ترین درجہ بندی جاری کر دی ہے، انگلینڈ کی ٹیم نے پروٹیز کو چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں 3-1 سے شکست دیکر آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل پر اپنی تیسری پوزیشن مزید مضبوط کرلی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 05:53:36