کرونا وائرس کا خوف، ملکہ برطانیہ بکنگھم پیلس سے قرنطینہ سینٹر منتقل

پاکستان خبریں خبریں

کرونا وائرس کا خوف، ملکہ برطانیہ بکنگھم پیلس سے قرنطینہ سینٹر منتقل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

لندن: کرونا وائرس کا خوف ملکہ برطانیہ پر بھی چھا گیا جس پر ملکہ بکنگھم پیلس چھوڑ کر ونڈسر کے قلعے میں بنائے گئے قرنطینہ سینٹر میں منتقل ہو گئیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق 93 سالہ ملکہ الزبتھ دوئم کی شا

ہی مصروفیات ختم کر دی گئیں، ملکہ اور شوہر شہزادہ فلپ کو ملک کے شمال میں واقعے سنڈرنگھم ہاؤس میں بھیج دیا جائے گا، ان کی رہائش گاہ تاریخی محل سے ونڈسر کے قلعے میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

برطانیہ میں کرونا وائرس سے ایک ہی دن میں 10 ہلاکتیں ہوئی ہیں، گلیاں سڑکیں ویران جبکہ سٹورز پر اشیا کی قلت کا سامنا ہے جس کے سبب عوام شدید پریشانی کا شکار ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس کا خوف ،سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین کے لئے بڑی ہدایات جاری کر دیںکرونا وائرس کا خوف ،سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین کے لئے بڑی ہدایات جاری کر دیںکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت سندھ نے کورونا وائرس کے حوالے سے ایڈوائزری جاری کرتے
مزید پڑھ »

امریکی حکام کرونا وائرس پر الزام دینے کے بجائے وائرس پرقابوپانے کی کوشش کرے،چینامریکی حکام کرونا وائرس پر الزام دینے کے بجائے وائرس پرقابوپانے کی کوشش کرے،چینبیجنگ : چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکی حکام کرونا وائرس پرچین کوالزام دینے کے بجائے وائرس پر قابو پانے کی کوشش کرے ،
مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے نمٹنے کےلیے عمان کی پولیس کا بڑا اقدامکرونا وائرس سے نمٹنے کےلیے عمان کی پولیس کا بڑا اقداممسقط : عمانی پولیس نے نئے وائرس COVID-19 سے نمٹنے اور پھیلاؤ کو روکنے کےلیے افسران کو موثر منصوبہ بندی کے تحت بروقت کارروائی کا اعلان کردیا۔
مزید پڑھ »

کرونا وائرس پھیلنے میں سب سے زیادہ ہائی رسک جگہ جم ہے: طبی ماہر کا دعویٰکرونا وائرس پھیلنے میں سب سے زیادہ ہائی رسک جگہ جم ہے: طبی ماہر کا دعویٰکرونا وائرس پھیلنے میں سب سے زیادہ ہائی رسک جگہ جم ہے: طبی ماہر کا دعویٰ CoronaVirus MedicalExperts RiskyPlace Gym InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-11 04:41:23