ہانگ کانگ (ڈیلی پاکستان آن لائن)چین سے پھیلنے والے کرونا وائرس نے اس کے تمام زیر کنٹرول
علاقوں او ر قریبی ممالک میں بھی خوف وہراس پھیلایا ہوا ہے۔ اس وبائی مرض کی وجہ سے لوگوں کی بڑی تعدادگھروں میں محصور ہوکر رہ گئی ہے جبکہ اشیائے ضروریہ کا بھی ذخیرہ کیا گیاہے تاہم ہانگ کانگ کے ڈکیتوں نے ایسی حرکت کی ہے کہ سن کر بے یقینی کی کیفیت طاری ہونے لگی ہے۔برطانوی خبررساں ادارے رائٹرزکے مطابق ہانگ کانگ پولیس نے بتایا ہے کہ چاقو بردار تین ڈاکووں نے سپرمارکیٹ سے ٹوائلٹ پیپر کے پچاس پیکٹ چرائے اور ڈلیوری مین کو چاقو دکھا کر دھمکاتے ہوئے فرار...
پولیس کے مطابق واقعہ آج پیر کے روز ہی پیش آیا ہے تاہم بروقت کارروائی کرتے ہوئے تین میں سے دو ملزموں کو گرفتار کرلیاگیاہے۔پولیس کے مطابق وائرس کے پھیلاو کی وجہ سے خوف و ہراس پھیلا ہواہے ۔ لوگوں کی کوشش ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ اشیا ئے ضروریہ ذخیرہ کرلیں تاہم ان لوگوں نے اس کیلئے مجرمانہ حرکت سے بھی گریز نہیں کیا۔رپورٹ کے مطابق ان ٹوائلٹ پیپرز کی مالیت 33ہزار950روپے ہے۔واضح رہے کہ کرونا وائرس کے خوف سے ہانگ کانگ کی کئی سپرمارکیٹس ویران پڑی ہیں، روزگار ااور کاروبار زندگی بری طرح...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سیاسی رہنمااور معروف بھارتی شاعر کو ایک کروڑ روپے جرمانہ؟ ایسی وجہ سامنے آگئی کہ جان کر آپ کو بھی غصہ آجائے گانئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت میں بی جے پی سرکاری کی جانب سے مسلمانوں سے امتیازی
مزید پڑھ »
ملک کو مقروض اور نوجوانوں کو بے روزگار کرنے والی سیاست دفن کر دیں گے، سراج الحقجعفر آباد: (دنیا نیوز) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ جنھوں نے ملک کو مقروض اور نوجوانوں کو بے روزگار بنایا، ایسی سیاست کو دفن کر دیں گے۔
مزید پڑھ »
ملتان سلطان کے ہیڈ کوچ اینڈ ی فلاور پاکستان پہنچ گئے ، ایسا اعلان کر دیا کہ جان کر آپ کو بھی بے حد خوشی ہو گیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملتان سلطانز کے ہیڈ کوچ اینڈی فلاور نے کہا ہے کہ مجھے خوشی
مزید پڑھ »
پولیو مہم: قطرے پلانے والا 98 فیصد ان پڑھ عملہ ناکامی کا سبب - ایکسپریس اردوزیادہ تر عملے کو یہ بھی معلوم نہیں کہ ویکسینیشن کیلیے کن حفاظتی تدابیر کی ضرورت ہے،آفیسر
مزید پڑھ »
پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے قوی امکانات، فیٹف اجلاس پیرس میں شروعپاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے قوی امکانات، فیٹف اجلاس پیرس میں شروع FATF Begins Today FATFNews FATFWatch ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »