نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت میں بی جے پی سرکاری کی جانب سے مسلمانوں سے امتیازی
سلوک کاسلسلہ جاری ہے، حکومتی تعصب سے مسلمان سیاستدان اور شاعر بھی محفوظ نہیں رہے ہیں، حال ہی میں ایک مظاہرے میں شریک ہونے اور وہاں اپنے اشعار پیش کرنے پرضلعی مجسٹریٹ نے کانگریس کے مسلمان رہنما اور بھارت کے معروف شاعر عمران پرتاپ کو ایک کروڑ روپے سے زائد جرمانہ کردیا۔بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز کے مطابق کانگریس لیڈر اور شاعر عمران پرتاپ گڑھی کو مرادآباد کی عید گاہ میں ہونے والے ایک مظاہرے میں شرکت پرجرمانہ کیاگیا۔ جرمنے کا حکم سناتے ہوئے ضلعی مجسٹریٹ نے کہا کہ مظاہرے کے دوران ریپڈ ایکشن فورس اور...
یاد رہے کہ بھارت بھرمیں مسلمان مخالف متعصب بل کیخلاف ملک بھرکی اقلیتیں سراپا احتجاج ہیں، مظاہروں میں لاکھوں مردو خواتین کی شرکت نے دنیا بھرمیں مودی حکومت کی کوششوں کو بے نقاب کیا ہے جس کیخلاف انڈیا کی مثبت خیالات کی حامل کمیونٹی بھی اپنی آواز بلند کرتی رہتی ہے تاہم مودی سرکار ان مظاہروں کو کچلنے کیلئے ہر بھونڈا ہتھکنڈا پنا رہی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ پاکستان پہنچ گئے، سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں طے
مزید پڑھ »
سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ پاکستان پہنچ گئے، سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں طےسیکرٹری جنرل اقوام متحدہ پاکستان پہنچ گئے،سیاسی و عسکری قیادت سےملاقاتیں طے antonioguterres Arrives Pakistan Attend International Conference Afghan Refugees UN_Radio UN_News_Centre UNICEF UNPeacekeeping UN Kashmir ForeignOfficePk
مزید پڑھ »
سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ پاکستان پہنچ گئے، سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں طے
مزید پڑھ »
ایم سی سی نے لاہور قلندرز کو 4 وکٹوں سے شکست دے دیلاہور: میری لیبون (ایم سی سی) کرکٹ ٹیم نے پہلے ٹور میچ میں لاہور قلندرز کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی، روی بوپارا مین آف دی میچ قرار پائے۔تفصیلات کے مطابق قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں کے
مزید پڑھ »
شاہد آفریدی کو اللہ نے ایک مرتبہ پھر اپنی رحمت سے نواز دیا - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »