کرونا کے سدباب کیلئے ملک گیر لاک ڈاؤن سمیت اقدامات کی ضرورت ہے: بلاو ل بھٹو

پاکستان خبریں خبریں

کرونا کے سدباب کیلئے ملک گیر لاک ڈاؤن سمیت اقدامات کی ضرورت ہے: بلاو ل بھٹو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

کراچی: پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاو ل بھٹو زرداری نے کہاہے کہ کرونا وائرس کے سدباب کے لئے ہمیں ملک گیر لاک ڈاؤن کے ساتھ ساتھ دیگر حفاظتی اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے یوم پاکستان پر

اپنے پیغام میں کہا کہ قوم آج کا دن ایسے حالات میں منا رہی ہے جب پوری دنیا ایک بڑے خطرے سے دوچار ہے، کرونا وائرس کی وباء نے ہمارے ملک کو بھی متاثر کیا ہے۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ سیاسی قیادت کو اس عزم و حوصلے کی پیروی کرنی چاہیئے جس کا مظاہرہ قرارداد پاکستان کو منظور کرتے ہوئے کیا گیا تھا۔ کرونا وائرس کی وباء ہمارے لئے ایک امتحان ہے، تمام ادارے کرونا کی وباء کا مِل جُل کر مقابلہ کرکے اس کا ہمیشہ ہمیشہ کے لئے خاتمہ کر دیں۔ بلاو ل بھٹو نے کہا کہ قراردادِ پاکستان ہمیں بنیادی رہنما اصول فراہم کرتے ہے جن پر عمل پیرا ہوکر قوم کو مساوات، امن اور خوشحالی کی بلندیوں پر پہنچا سکتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا کے سدباب کیلئے ملک گیر لاک ڈاؤن سمیت اقدامات کی ضرورت ہے: بلاو ل بھٹوکرونا کے سدباب کیلئے ملک گیر لاک ڈاؤن سمیت اقدامات کی ضرورت ہے: بلاو ل بھٹو
مزید پڑھ »

کرونا وائرس ، علی بابا کے مالک کا پاکستان کے لئے بڑا اعلانکرونا وائرس ، علی بابا کے مالک کا پاکستان کے لئے بڑا اعلاناسلام آباد: چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے کہا ہے کہ علی بابا کے مالک نے پاکستان کو 5لاکھ ماسک اور 50ہزارٹیسٹنگ کٹس دینے کا اعلان کیا ہے
مزید پڑھ »

اسد قیصر اور شہباز شریف کے مابین کرونا معاملے پر پارلیمانی کمیٹی کے قیام پر مشاورتاسد قیصر اور شہباز شریف کے مابین کرونا معاملے پر پارلیمانی کمیٹی کے قیام پر مشاورت
مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کی کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے وفاقی پالیسی بنانے کی اپیل | Abb Takk Newsجماعت اسلامی کی کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے وفاقی پالیسی بنانے کی اپیل | Abb Takk News
مزید پڑھ »

پنجاب کابینہ کا غیرمعمولی اجلاس کل طلب، کرونا آرڈینس منظوری کیلئے پیش کیا جائے گاپنجاب کابینہ کا غیرمعمولی اجلاس کل طلب، کرونا آرڈینس منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا
مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات جاری ہیں، ظفر مرزاکرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات جاری ہیں، ظفر مرزاکرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات جاری ہیں، ظفر مرزا ZafarMirza CoronaVirus PressConference Pakistan pid_gov MoIB_Official zfrmrza
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 08:57:38