جماعت اسلامی کی کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے وفاقی پالیسی بنانے کی اپیل
لاہور: جماعت اسلامی نے کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے وفاقی پالیسی بنانے کی اپیل کردی۔
سینیٹر سراج الحق نے منصورہ ٹیچنگ اسپتال میں ایک سو ساٹھ بیڈز کے آئیسولیشن سینٹر کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت کی لاک ڈاؤن پالیسی کو سپورٹ کرتے ہیں لیکن اس سے پہلے تمام گھروں تک پندرہ روز کا راشن مہیا کیا جائے۔ سراج الحق نے کہا کہ حکومت فی الفور چاروں صوبوں میں یکساں ہیلتھ پالیسی اور اینٹی کرونا وائرس کیلئے اقدامات کرے۔ کرونا وائرس اٹھارویں ترمیم نہیں، تمام سیاسی جماعتیں مل بیٹھ کر حل نکالیں۔
امیر جماعت اسلامی نے دوحہ ایئرپورٹ پر پھنسے پاکستانیوں کی مدد کی بھی اپیل کی۔ انہوں نے کہا کہ کرونا وائرس کے تدارک کیلئے بلاول بھٹو سے بات ہوئی ہے، جبکہ دیگر جماعتوں سے بھی کہوں گا کہ سیاست کی فائل کو بند کردیا جائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 96 ہو گئی، وزیراعلیٰ کی تصدیقلاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 96 ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »
برطانیہ :کرونا, شادی کی تقریب میں دلہا دلہن سمیت صرف 5 لوگوں کو شرکت کی اجازتبرطانیہ :کرونا, شادی کی تقریب میں دلہا دلہن سمیت صرف 5 لوگوں کو شرکت کی اجازت UK WeddingCeremony People Allowed InfectiousDisease ChurchWeddings
مزید پڑھ »
برطانیہ :کرونا, شادی کی تقریب میں دلہا دلہن سمیت صرف 5 لوگوں کو شرکت کی اجازتبرطانیہ :کرونا, شادی کی تقریب میں دلہا دلہن سمیت صرف 5 لوگوں کو شرکت کی اجازت UK CoronaVirusUpdate
مزید پڑھ »
’مجھے سانس نہیں آرہا، میری حالت دیکھ لیں‘ : کرونا کی مریضہ کی درد بھری ویڈیو’مجھے سانس نہیں آرہا، میری حالت دیکھ لیں‘ : کرونا کی مریضہ کی درد بھری ویڈیو ARYNewsUrdu Coronavirus
مزید پڑھ »
وفاقی وزیر فواد چودھری کی کرونا ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آ گئی
مزید پڑھ »
کرونا وائرس کی مریضہ ٹیسٹ کی رپورٹ آنے سے قبل ہی ہلاکامریکی شہر نیو اورلینز کی رہائشی 39 سالہ خاتون نے کرونا وائرس کے شبے میں اپنا ٹیسٹ کروایا لیکن ٹیسٹ کی رپورٹ آنے سے قبل ہی وہ ہلاک ہوگئیں۔
مزید پڑھ »