’مجھے سانس نہیں آرہا، میری حالت دیکھ لیں‘ : کرونا کی مریضہ کی درد بھری ویڈیو ARYNewsUrdu Coronavirus
لندن: کرونا وائرس سے متاثر ہونے والی برطانوی خاتون نے دنیا بھر کے لوگوں کے لیے اپنا ویڈیو پیغام جاری کیا اور انہیں وبا کی نوعیت سے آگاہ کردیا۔
غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانیہ سے تعلق رکھنے والی 39 سالہ خاتون کو کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد وہ لندن کے ہیلنگ ڈن اسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں داخل ہیں۔پیغام جاری کیا اور دنیا بھر کے لوگوں کو بتایا کہ مجھے گزشتہ جمعے کو اسپتال لایا گیا اور پھر میرا ٹیسٹ کیا گیا جس میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی۔انہوں نے کہا کہ ’جو لوگ کرونا وائرس کو معمولی سمجھ رہے ہیں وہ میری حالت دیکھ لیں، میرے لیے ہر ایک سانس ایسے ہے گویا جنگ لڑ رہی ہوں، سانس لیتے ہوئے مجھے احساس ہوتا ہے کہ شاید میرے...
انہوں نے کہا کہ ’مرض کی تکلیف اور اس کے احساس کی وضاحت کرنا بہت مشکل ہے، مجھے سانس لینے کے لیے بہت جتن کرنا پڑ رہے ہیں، آپ لوگ وائرس کو معمولی نہ سمجھیں اور وائرس کو کوئی موقع نہ دیں، کرونا سے محفوظ رہنے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور ہر ممکنہ اقدامات کریں‘۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی:سینٹرل جیل کراچی نے مخصوص قیدیوں کو رہا کرنے کی سفارش کر دیکراچی:سینٹرل جیل کراچی نے مخصوص قیدیوں کو رہا کرنے کی سفارش کر دی CoronaInPakistan CoronaVirus CoronaVirusUpdate
مزید پڑھ »
کرونا وائرس: چینی ماہرین کی طویل انٹرنیشنل ویڈیو کانفرنس، پاکستان کیساتھ تجربات شیئر کیےاسلام آباد: (دنیا نیوز) دنیا بھر میں کرونا وائرس کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے بعد چینی ماہرین نے چار گھنٹے طویل انٹرنیشنل ویڈیو کانفرنس میں پاکستان سمیت کئی ممالک کے ساتھ اپنے تجربات شیئر کیے۔
مزید پڑھ »
’پاکستانی سائنسدان یہ چیز تیار کریں ‘ فواد چوہدری نے اپیل کردی، کرونا کی ویکسین نہیں بلکہ ۔۔۔اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے
مزید پڑھ »
کرونا سے بچاؤ کی احتیاط، مایا علی کی ویڈیو وائرلاداکارہ مایا علی نے کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے گھر کی صفائی شروع کردی ، مایا علی کی صفائی کرتی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ SamaaTV
مزید پڑھ »
کرونا وائرس : ویزوں سے متعلق عمانی پولیس کا بڑا اقدامکرونا وائرس : ویزوں سے متعلق عمانی پولیس کا بڑا اقدام CoronaVirus Oman Government Banned Visas
مزید پڑھ »