کراچی:سینٹرل جیل کراچی نے مخصوص قیدیوں کو رہا کرنے کی سفارش کر دی

پاکستان خبریں خبریں

کراچی:سینٹرل جیل کراچی نے مخصوص قیدیوں کو رہا کرنے کی سفارش کر دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

کراچی:سینٹرل جیل کراچی نے مخصوص قیدیوں کو رہا کرنے کی سفارش کر دی CoronaInPakistan CoronaVirus CoronaVirusUpdate

سینٹرل جیل نے مخصوص قیدیوں کو رہا کرنے کی سفارش کر دی ہے۔ کراچی سینٹرل جیل میں گنجایش سے زیادہ قیدیوں کی موجودگی سے صورت حال انتہائی تشویش ناک ہو گئی ہے، سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل نے آئی جی جیل خانہ جات کو خط لکھ کر مخصوص قیدیوں کی رہائی کی سفارش کر دی۔سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل نے خط میں کہا ہے کہ 3 طرز کے قیدیوں کو رہا کیا جائے، ایسے قیدی جن کی عمر 65 سال اور 15 سال سزا کاٹ چکے ہیں، ایسے قیدی جو اپنی سزائیں ایک تہائی پوری کر چکے ہوں، اور وہ قیدی جو پے رول پر پورا اترتے ہوں ان کو پے رول گرانٹ کی جائے۔...

کو فائدہ پہنچا، اس سلسلے میں کراچی سینٹرل جیل سے ایک اور ملیر جیل سے 4 قیدی رہا ہوئے جب کہ حیدر آباد سینٹرل جیل سے 2 قیدیوں کو آزاد کیا گیا۔پیر کو سندھ ہائی کورٹ کے حکم پر کراچی سینٹرل جیل میں موجود 4 ہزار قیدیوں کی پہلی بار اسکریننگ کی گئی، جیل میں قیدیوں کا جدید مشینری سے چیک اپ کیا گیا، قیدیوں میں دوبارہ ماسک اور سینیٹائزر بھی تقسیم کیے گئے۔ کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر کے طور پر سینٹرل جیل کے بعد بچہ جیل میں بھی فوری اقدامات کیے گئے، جیلر جوینائیل جیل گل محمد شیخ کا کہنا تھا کہ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کی چھوٹی بڑی 700 مارکیٹس 15 روزکیلیےبندکراچی کی چھوٹی بڑی 700 مارکیٹس 15 روزکیلیےبندکراچی کی چھوٹی بڑی 700 مارکیٹس 15 روزکیلیےبند SamaaTV
مزید پڑھ »

بازاروں کی بندش سے یومیہ 4 ارب روپے کا نقصان ہوگا،کراچی تاجر اتحاد - ایکسپریس اردوبازاروں کی بندش سے یومیہ 4 ارب روپے کا نقصان ہوگا،کراچی تاجر اتحاد - ایکسپریس اردوتجارتی مراکز کی بندش سے تاجروں اور یومیہ اجرت کمانے والوں کو شدید پریشانی
مزید پڑھ »

کراچی : اسٹاک مارکیٹ میں مندی برقرار،1900سےزائدپوائنٹس کی کمیکراچی : اسٹاک مارکیٹ میں مندی برقرار،1900سےزائدپوائنٹس کی کمیکراچی : پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی برقرارہے 1900سےزائدپوائنٹس کمی کے بعد100انڈیکس 28ہزار400پوائنٹس کی سطح پرآگیا۔ پاکستان اسٹاک ایکس چینج کاروبار کے آغاز پر ہی 1725 پوائنٹس گر گئی، 100 انڈیکس 28ہزار 664 پر آ گیا
مزید پڑھ »

کراچی میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 61 ہوگئیکراچی میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 61 ہوگئیکراچی : شہر قائد میں کرونا وائرس کےمزید 2 نئے کیس سامنے آگئے، جس کے بعد کراچی میں 61 اور سندھ بھر میں مجموعی تعداد 213 ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »

کراچی کےتاجروں نےمارکیٹیں بندکرنے کوزیادتی قراردےدیاکراچی کےتاجروں نےمارکیٹیں بندکرنے کوزیادتی قراردےدیاصدرکراچی اليکٹرونکس ڈيلرزايسوسی ايشن محمد رضوان عرفان نے مشاورت کےبغیرمارکیٹیں بند کرنے کے اعلان کو زیادتی قرار دیا۔ SamaaTV
مزید پڑھ »

کرونا وائرس: کراچی میں خلاف ورزی کرنے پر 50افراد گرفتارکرونا وائرس: کراچی میں خلاف ورزی کرنے پر 50افراد گرفتارکرونا وائرس: کراچی میں خلاف ورزی کرنے پر 50افراد گرفتار SamaaTV
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 16:18:06