کراچی کی چھوٹی بڑی 700 مارکیٹس 15 روزکیلیےبند SamaaTV
Posted: Mar 18, 2020 | Last Updated: 39 mins agoکراچی میں مارکیٹس بند کرنے کے احکامات پر عمل درآمد ہوگیا ہے۔شہر کی چھوٹی بڑی 700 مارکیٹس 15 روز کیلیےبندکردی گئی ہیں۔
حیدری مارکیٹ کی2500اور لیاقت آباد مارکیٹ کی4000 سے زائد دکانیں بند ہین۔ہارون شاپنگ سینٹر کی 800 سے زائد دکانیں بھی بند کردی گئی ہیں۔ ادھرعلی گڑھ بازار اورنگی ٹاؤن میں 1000 سے زائد دکانیں بند ہیں۔ صدر، جامع کلاتھ، لیاقت مارکیٹ میں بھی بازار بند ہیں۔ ملیر، زمزمہ، اورنگی ٹاؤن پاکستان بازار میں بھی دکانیں بند ہیں۔بنارسی مارکیٹ سمیت دیگر بازار بھی 15 روز کے لئے بند کردیےگئےہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سٹاک مارکیٹ کریش گئی، ملکی تاریخ کی سب سے بڑی 2375.97 پوائنٹس کی مندیلاہور: (ویب ڈیسک) رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران پاکستان سٹاک مارکیٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی مندی دیکھی گئی، 100 انڈیکس 2375 پوائنٹس گر گیا۔
مزید پڑھ »
کراچی: کورونا کی 'ویکسین' فروخت کرنے والا جعلی ڈاکٹر گرفتار - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کراچی کا موسم آج بھی خشک رہے گاکراچی : صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں آج مطلع صاف اور موسم خشک رہنے کا امکان ہے، درجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 35 ڈگری رہنے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی: ٹریفک حادثے میں دو افراد جاں بحق، ایک زخمی | Abb Takk News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: کراچی میں بچت بازاروں پر پابندی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »