کورونا وائرس: کراچی میں بچت بازاروں پر پابندی - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس: کراچی میں بچت بازاروں پر پابندی - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

کے ایم سی نے اپنی حدود میں لگنے والے تمام بچت بازوں کو جاری کیے گئے اجازت نامے منسوخ کردیے۔ مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan Karachi Sindh coronavirusinpakistan

پاکستان میں بڑھتے کورونا وائرس کے پیش نظر مختلف نوعیت کے حفاظتی اقدامات اٹھائے جارہے ہیں اور اسی سلسلے میں اب ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں بچت بازاروں پر پابندی لگادی گئی ہے۔

خیال رہے کہ ملک میں اس وقت کورونا وائرس سے سب سے زیادہ صوبہ سندھ متاثر ہوا ہے اور یہاں مریضوں کی تعداد 155 جبکہ ملک میں یہ تعداد 193 تک پہنچ چکی ہے۔سندھ میں کورونا کے پہلے کیس کے سامنے آتے ہی حفاظتی اقدامات شروع کردیے گئے تھے اور سب سے پہلے تعلیمی اداروں میں تعطیلات کردی گئی تھی۔ بعد ازاں سندھ حکومت کی جانب سے یہ تصحیح کی گئی تھی 'غلط فہمی' کے باعث ایک مریض کا 2 مرتبہ اندراج ہونے کے باعث غلطی سے تعداد 15 بتائی گئی تھی تاہم اصل تعداد 14 ہے، اس تصحیح کے بعد ملک میں کورونا کیسز کی تعداد 10 مارچ تک 18 ریکارڈ کی گئی۔

13 مارچ کو اسلام آباد سے کراچی آنے والے 52 سالہ شخص میں کورونا کی تصدیق کے بعد تعداد 21 ہوئی تھی، بعدازاں اسی روز ڈاکٹر ظفر مرزا نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران تفتان میں مزید 7 کیسز سامنے آنے کی تصدیق کی تھی اور کہا تھا کہ پاکستان میں مجموعی طور پر کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 28 ہوگئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا وائرس کی تشخیص کے لیے کٹس کی تیاری میں کامیابی - Health - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا وائرس ،عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمیکورونا وائرس ،عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمینیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس کے باعث عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں
مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا میں 15 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیقخیبر پختونخوا میں 15 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیقکے پی کے حکومت کا کورونا وائرس کے متاثرہ افراد کے خاندانوں کیلئے بڑا اعلان تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronavirusOutbreak coronavirusinpakistan
مزید پڑھ »

ملتان میں کورونا وائرس کے پہلے مریض کی تصدیق،پنجاب میں مریضوں کی تعداد2 ہو گئیملتان میں کورونا وائرس کے پہلے مریض کی تصدیق،پنجاب میں مریضوں کی تعداد2 ہو گئیملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور کے بعد ملتان میں بھی کورونا وائرس کے پہلے مریض کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 22:21:08