بازاروں کی بندش سے یومیہ 4 ارب روپے کا نقصان ہوگا،کراچی تاجر اتحاد - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

بازاروں کی بندش سے یومیہ 4 ارب روپے کا نقصان ہوگا،کراچی تاجر اتحاد - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

تجارتی مراکز کی بندش سے تاجروں اور یومیہ اجرت کمانے والوں کو شدید پریشانی

کراچی تاجر اتحاد نے کورونا وائرس کے باعث بازاروں کی بندش کے حکم کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مارکیٹوں کی بندش سے یومیہ 4 ارب روپے کا نقصان ہوگا اور غریب مزدور بھوکا رہ جائے گا۔

سندھ حکومت کے تجارتی مراکز کی بندش کے فیصلے سے تاجروں اور یومیہ اجرت کمانے والوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ کراچی تاجر اتحاد کے سربراہ عتیق میر نے کہا ہے کہ شہر کے بازاروں کی بندش سے تاجروں کو یومیہ 4 ارب روپے کا نقصان ہوگا۔ ملک میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 251 ہوگئی ہے اور سب سے زیادہ سندھ میں 181 مریض ہیں۔ حکومت سندھ نے 15 روز کے لیے تمام مارکیٹیں، ریسٹورنٹ اور شاپنگ مالز بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے، کمشنر کراچی کو دکانیں اور ریسٹورنٹس بند نہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم دیا ہے۔

مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ دکانوں کی بندش کا اطلاق پرچون اور میڈیکل اسٹورز پر نہیں ہوگا، حکومتی فیصلے پر اب تک 100 فیصد عمل درآمد نہیں ہوا،آج بھی کچھ دکانیں اور ریسٹورنٹس کھلے دیکھے ہیں، کمشنر کراچی کو خلاف ورزی کرنے والے دکان داروں کے خلاف کارروائی کا کہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس، مذہبی اجتماعات پرپابندی سے متعلق وزیراعظم کی مولانا طارق جمیل سے ملاقات - ایکسپریس اردوکورونا وائرس، مذہبی اجتماعات پرپابندی سے متعلق وزیراعظم کی مولانا طارق جمیل سے ملاقات - ایکسپریس اردوکورونا وائرس، مذہبی اجتماعات پرپابندی سے متعلق وزیراعظم کی مولانا طارق جمیل سے ملاقات مزید پڑھئے :
مزید پڑھ »

سٹاک مارکیٹ کریش گئی، ملکی تاریخ کی سب سے بڑی 2375.97 پوائنٹس کی مندیسٹاک مارکیٹ کریش گئی، ملکی تاریخ کی سب سے بڑی 2375.97 پوائنٹس کی مندیلاہور: (ویب ڈیسک) رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران پاکستان سٹاک مارکیٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی مندی دیکھی گئی، 100 انڈیکس 2375 پوائنٹس گر گیا۔
مزید پڑھ »

نوول کورونا وائرس کی تیزی سے پھیلنے کی ممکنہ وضاحت سامنے آگئی - Health - Dawn Newsنوول کورونا وائرس کی تیزی سے پھیلنے کی ممکنہ وضاحت سامنے آگئی - Health - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا سے بچاؤ، فردوس عاشق اعوان کی میڈیا کے کردار کی تعریفکورونا سے بچاؤ، فردوس عاشق اعوان کی میڈیا کے کردار کی تعریفکورونا سے بچاؤ، فردوس عاشق اعوان کی میڈیا کے کردار کی تعریف Dr_FirdousPTI Coronavirus CoronaVirusUpdate CoronavirusOutbreak Media MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

شاہد آفریدی کی جانب سے ملتان سلطانز کو ٹرافی دینے کی تجویزشاہد آفریدی کی جانب سے ملتان سلطانز کو ٹرافی دینے کی تجویز
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 19:58:44