کرونا کے باعث فٹبال میچز ملتوی ہوئے تو ترکی میں طلاق کے کیسز بڑھنے کا خدشہ

پاکستان خبریں خبریں

کرونا کے باعث فٹبال میچز ملتوی ہوئے تو ترکی میں طلاق کے کیسز بڑھنے کا خدشہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

انقرہ: (ویب ڈیسک) ترکی میں ایک فٹبال کلب کے سربراہ کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کے باعث فٹبال میچز ملتوی کیے تو ملک بھر میں طلاق کے کیسز بڑھ جائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق چین سے پھیلنے والا کرونا وائرس دنیا بھر کے 160 سے زائد ممالک تک پہنچ گیا ہے، اس وائرس کے بعد 6 ہزار سے زائد افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں، عالمی سطح سپورٹس کے مختلف ایونٹس منسوخ ہوئے ہیں وہیں پر ترکی سے ایک حیران رد عمل سامنے آیا ہے۔

فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی نے ترک ذرائع ابلاغ کے حوالے سے بتایا ہے کہ کلب کے سربراہ احمد اغاغلو نے کہا کہ ان کی ٹیم لیگ میں سب سے آگے ہے اور ٹرابزونسپور کو چیمپیئن قرار دیا جائے۔ اے ایف پی کے مطابق اغاغلو کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ چہرے پر ماسک لگائے میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوکرین کے دارالحکومت میں کرونا وائرس کے پہلے2 مریضوں کی تصدیقیوکرین کے دارالحکومت میں کرونا وائرس کے پہلے2 مریضوں کی تصدیقیوکرین کے دارالحکومت میں کرونا وائرس کے پہلے2 مریضوں کی تصدیق ChinaCoronaVirus CoronaVirusUpdate WHO CoronaVirusInUkraine NewCases CoronaVictims Patients
مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے باوجود شادیوں کے انعقاد پر معروف اداکارہ پریشانکرونا وائرس کے باوجود شادیوں کے انعقاد پر معروف اداکارہ پریشانمنشا پاشا نے ٹویٹر پر کہا کہ میں لاہور میں ہونے والی شادیوں کی ویڈیوز دیکھ رہی ہوں جن میں رقص کیا جارہا ہے اور شادی ہال لوگوں سے بھرے ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »

سعودی عرب :کرونا وائرس,نجی اداروں کے ملازمین معمول کے مطابق دفتر آئیں گے، حکامسعودی عرب :کرونا وائرس,نجی اداروں کے ملازمین معمول کے مطابق دفتر آئیں گے، حکامسعودی عرب :کرونا وائرس,نجی اداروں کے ملازمین معمول کے مطابق دفتر آئیں گے، حکام SaudiArbia CoronaVirus PrivateOffices Workers Office OnDuty
مزید پڑھ »

قطر : کرونا وائرس ,14 دن کے لئے غیر ملکیوں کے داخلے پر پابندی عائدقطر : کرونا وائرس ,14 دن کے لئے غیر ملکیوں کے داخلے پر پابندی عائدقطر : کرونا وائرس ,14 دن کے لئے غیر ملکیوں کے داخلے پر پابندی عائد Qatar CoronaVirus Banned Foreigners 14days SafetyPreventions
مزید پڑھ »

امریکی صدر کا کرونا کے تشخیص کے ٹیسٹ کا نتیجہ آ گیاامریکی صدر کا کرونا کے تشخیص کے ٹیسٹ کا نتیجہ آ گیاواشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر ٹرمپ کیکرونا خطرے کے پیش نظر گزشتہ روز بلڈ ٹیسٹ کئے گئے،
مزید پڑھ »

سندھ میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 76 ہوگئیسندھ میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 76 ہوگئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-11 00:29:30