سعودی عرب :کرونا وائرس,نجی اداروں کے ملازمین معمول کے مطابق دفتر آئیں گے، حکام SaudiArbia CoronaVirus PrivateOffices Workers Office OnDuty
چھٹیاں دی گئی ہیں پرائیوٹ اداروں کے ملازمین معمول کے مطابق دفاتر میں کام کریں گے۔تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کے وبائی صورت اختیار کرنے بعد سعودی عرب میں اسکولوں اور دفاتر میں چھٹیاں دے دی گئی تھی تاکہ وائرس کو مزید پھیلنے سے روکا جائے تاہم اب سعودی حکام نے اعلان کیا ہے کہ نجی اداروں کے ملازمین اس فیصلے سے مستثنیٰ ہیں۔سعودی وزارت داخلہ نے حالیہ اعلان میں کہا ہے کہ چھٹیوں کے فیصلے سے سیکیورٹی ادارے، ای سیکیورٹی ادارے، صحت اور آن لائن تعلیم فراہم کرنے والے...
بھی مستثنیٰ ہیں ان کے علاوہ تمام ادارے 16 روز تک گھروں میں رہیں گے تاہم ان کے ان ایام میں کام کا طریقہ کار بھی معین کردیا گیا ہے۔خیال رہے کہ یہ اقدام عالمی ادارہ صحت کے اس اعلان کے سامنے آیا تھا جس ڈبلیو ایچ او نے کرونا وائرس کو عالمی وبا قرار دیا تھا، جو اب تک 164 ممالک میں پھیل چکا ہے۔سعودی حکام نے کرونا وائرس کو عالمی وبا قرار دینے کے بعد حاملہ خواتین، تنفس کے مریض، لاعلاج امراض میں مبتلا افراد، کینسریا قوت ضعف کے شکار افراد کو جبری طور پر چھٹی پر بھیج دیا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان میں کرونا وائرس سے پہلی ہلاکت، پنجاب میں کرونا کے 6 مریضوں کی تصدیق
مزید پڑھ »
راولپنڈی: کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر سرکاری ہسپتالوں میں انتظامات مکمل
مزید پڑھ »
کرونا وائرس کو قومی ہم آہنگی کے ذریعے شکست دیں گے: فردوس عاشق
مزید پڑھ »
کرونا وائرس کے باعث سندھ میں ایمرجنسی نافذ -کراچی: کرونا وائرس کے باعث صوبہ سندھ میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ایمرجنسی نافذ کر دی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں وزیراطلاعات ناصر حسین شاہ اور وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے علما سے ملاقات کی۔علما کو سندھ حکومت کی جانب سے انسداد کرونا اقدامات سے آگاہ کیاگیا۔ ناصر حسین شاہ کا کہنا …
مزید پڑھ »