لاہور: ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ کرونا کے بین الاقوامی چیلنج سے نبرد آزما ہونے کیلئے حکومت نے عوام کے مفاد، تحفظ اور سلامتی کیلئے اقدامات اٹھائے ہیں، اس وبا کو قومی ہم آہنگی کے ذریعے شکست د
یں گے۔
ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ قومی یکجہتی اور ہم آہنگی کے ساتھ ایک ہو کر اس وائرس کو شکست دیں گے۔ مشکل وقت ہے لیکن ہماری قوم ہر آزمائش میں سرخرو ہوئی ہے۔ وزیراعظم کرونا وائرس کے تدارک کیلئے اٹھائے جانے والے اقدامات کی خود نگرانی کر رہے ہیں۔ کرونا کے بین الاقوامی چیلنج سے نبرد آزما ہونے کیلئے حکومت نے عوام کے مفاد، تحفظ اور سلامتی کیلئے اقدامات اٹھائے ہیں۔قومی یکجہتی اور ہم آہنگی کے ساتھ ایک ہو کر اس وائرس کو شکست دیں گے۔مشکل وقت ہے،لیکن ہماری قوم ہر آزمائش میں سرخرو ہوئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
برطانوی پولیس کو کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کو گرفتار کرنے کا حکم -اسلام آباد: کرونا وائرس کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال سے نمٹنے کے لیے برطانوی پولیس کو اضافی اختیارات دے دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے پولیس کو اضافی اختیارات دے دیے گئے۔ برطانوی پولیس کرونا سے متاثرہ مریضوں کوحراست میں لے سکےگی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق پولیس کے …
مزید پڑھ »
امریکی حکام کرونا وائرس پر الزام دینے کے بجائے وائرس پرقابوپانے کی کوشش کرے،چینبیجنگ : چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکی حکام کرونا وائرس پرچین کوالزام دینے کے بجائے وائرس پر قابو پانے کی کوشش کرے ،
مزید پڑھ »
کرونا وائرس: وزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس شروع
مزید پڑھ »
کرونا وائرس سیاسی نہیں قومی مسئلہ ہے، عارف علوی -اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس سیاسی نہیں قومی مسئلہ ہے، سب کو کردار ادا کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ کرونا کو پھیلنے سے روکنے کے لیے سخت،آسان اقدامات کی …
مزید پڑھ »
ہو سکتا ہے کرونا وائرس چین میں لانیوالی امریکی فوج ہو، چین کا امریکہ کو جوابہو سکتا ہے کرونا وائرس چین میں لانیوالی امریکی فوج ہو، چین کا امریکہ کو جواب China CoronaVirus USMilitary ZhaoLijian InfectiousDisease zlj517
مزید پڑھ »
کرونا وائرس ، تمام ریلوے اسٹیشنوں پر صفائی کیلئے متعلقہ حکام کو ہدایات جاریکرونا وائرس ، تمام ریلوے اسٹیشنوں پر صفائی کیلئے متعلقہ حکام کو ہدایات جاری CoronaVirusUpdates ShkhRasheed RailwayStations Cleaning Instructions Issued pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »