اسلام آباد: چین سے پھیلنے والے کرونا وائرس سے متعلق وزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس شروع ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی زیر صداتر قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں چاروں صوبوں
کے وزرائے اعلیٰ شریک ہیں، اجلاس میں دفاع، خارجہ، داخلہ اور قانون کے وزرابھی اجلاس میں شریک ہیں۔
ذرائع کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں تینوں مسلح افواج کے سربراہان شریک ہیں، جبکہ آئی ایس آئی کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی شریک ہیں۔ اجلاس میں کرونا وائرس سے متعلق صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا، کروناوائرس سےمتعلق ملک میں ایمرجنسی کےنفاذپرمشاورت ہوگی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکی حکام کرونا وائرس پر الزام دینے کے بجائے وائرس پرقابوپانے کی کوشش کرے،چینبیجنگ : چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکی حکام کرونا وائرس پرچین کوالزام دینے کے بجائے وائرس پر قابو پانے کی کوشش کرے ،
مزید پڑھ »
کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے پہلے سے الرٹ ہیں: وزیراعظم عمران خانکرونا وائرس کی روک تھام کے لیے پہلے سے الرٹ ہیں: وزیراعظم عمران خان Islamabad PMImranKhan Cabinet Meeting CoronaVirus Alert ImranKhanPTI Covid_19 CoronavirusPandemic MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
بلوچستان :کرونا وائرس، تعلیمی اداروں کی تعطیلات میں 15دن کی توسیعبلوچستان :کرونا وائرس، تعلیمی اداروں کی تعطیلات میں 15دن کی توسیع Baluchistan CoronaVirus SchoolsClosed InfectiousDisease pid_gov MoIB_Official dpr_gob zfrmrza
مزید پڑھ »
کرونا وائرس ، سندھ حکومت کی ایک اور بڑی پابندی کی تیاریکراچی:سندھ حکومت کی جانب سے بڑی اجتماعات پر پابندی کیلئے مشورے شروع کردیئے گئے ہیں ، اجتماعات کو بھی محدود کرنےکیلئے ناصر شاہ علما کرام سے بات چیت کریں گے
مزید پڑھ »
کینیڈین وزیراعظم کی اہلیہ سمیت کئی نامور شخصیات کورونا وائرس کی شکارکینیڈین وزیراعظم کی اہلیہ سمیت کئی نامور شخصیات کورونا وائرس کی شکار Canada JustinTrudeau Wife Tests Positive New Coronavirus Covid_19 CoronavirusPandemic CoronaOutbreak TwitterCanada CanadianPM Canada
مزید پڑھ »
کرونا وائرس: دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 4983 ہوگئیبیجنگ : دنیا بھر میں کرونا وائرس کی تباہ کاریاں نہ تھم سکیں، چین سمیت نیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 4،983 تک جاپہنچی ہے جبکہ 1 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں۔
مزید پڑھ »