کرکٹ آسٹریلیا نے بھارتی بورڈ کے صدر سارو گنگولی کا موقف مسترد کردیا -
کرکٹ آسٹریلیا نے بھارتی بورڈ کے صدر سارو گنگولی کا موقف مسترد کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی ٹیم کے لیے دو ہفتوں کا قرنطینا لازم ہوگا۔
کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکو نک ہوکیلی نے آسٹریلوی میڈیا سے ویڈیولنک پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی کھلاڑیوں کو بائیوسکیور ماحول میں ٹریننگ کی بہترین سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ آسٹریلوی سرزمین پر قدم رکھنے والوں کے لیے جہاز میں سوار ہونے سے پہلے کویڈ ٹیسٹنگ لازم ہے، اس کے بعد یہاں پر 14 روز کے قرنطینہ کے ایس اوپیز طے شدہ ہیں۔نک ہوکیلی کا کہنا تھا کہ ہم مہمان ٹیم کے لیے اپنی وزارت ہیلتھ کے حکام کے ساتھ مل کر تمام احتیاطی تدابیر ممکن بنائیں گے، انگلینڈ کے ساوتھمپٹن اور اولڈ ٹریفورڈ مانچسٹر کی...
واضح رہے بھارتی بورڈ کے صدر سارو گنگولی نے کہا تھا کہ دو ہفتوں کے قرنطینہ کے حق میں نہیں، کھلاڑیوں کو کمروں تک محدود کردینا نامناسب ہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وفاقی تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیااسلام آباد: (دنیا نیوز) کامیابی کا تناسب 91 فیصد رہا۔ امتحانات دئیے بغیر نمایاں پوزیشن حاصل کرنے پر طلبہ اور طالبات خوشی سے نہال تھے۔
مزید پڑھ »
نیب نے احسن اقبال کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کے لئے مزید وقت مانگ لیا۔نیب نے احسن اقبال کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کے لئے مزید وقت مانگ لیا۔ Read New betterpakistan NAB pmln_org
مزید پڑھ »
ٹک ٹاک نے چینی حکومت کے زیر اثر ہونے کے الزامات مسترد کردیے - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
ٹک ٹاک نے چینی حکومت کے زیر اثر ہونے کے الزامات مسترد کردیے - Tech - Dawn News
مزید پڑھ »
بھارتی ہائی کمیشن کے سینئر سفارتکاردفترخارجہ طلب - Aaj.tv
مزید پڑھ »
ہانیہ عامر کی وضاحت کے بعد عاصم اظہر نے بھی خاموشی توڑدیہانیہ عامر کی وضاحت کے بعد عاصم اظہر نے بھی خاموشی توڑدی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »