کرکٹ کی ترقی: پی سی بی نے 5 سالہ حکمت عملی پیش کر دی

پاکستان خبریں خبریں

کرکٹ کی ترقی: پی سی بی نے 5 سالہ حکمت عملی پیش کر دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

کرکٹ کی ترقی: پی سی بی نے 5 سالہ حکمت عملی پیش کر دی pakistancricket TheRealPCBMedia

ان پانچ برسوں میں احتساب، شفافیت، اصولوں اور پیشہ ورانہ مہارت کا کردار کلیدی ہوگا۔ پی سی بی کے مطابق حکمت عملی میں پائیدار کارپوریٹ گورننس، انٹرنیشنل معیار کی ٹیموں کی فراہمی کے نکات شامل کیے گئے ہیں، گراس روٹ اینڈ پاتھ ویز فرم بھی پی سی بی کے اہم نکات میں شامل ہیں۔ خواتین کرکٹ سے آئندہ نسلوں کو متاثر کرنا، کمرشل آمدن کے ذرائع بڑھانا اور عالمی سطح پر پاکستان کا تشخص بہتر کرنا بھی حکمت عملی کا حصہ بنایا گیا ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کی انگلینڈ روانگی کا شیڈول تیار پی سی بی کا کہنا ہے کہ بورڈ آف...

اس حکمت عملی کی منظوری دے چکا ہے، حکمت عملی کا عنوان ‘ہماری قوم کو متاثر اور متحد کرنے کا 5 سالہ منصوبہ’ رکھا گیا ہے، چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان کا کہنا تھا کہ ان مقاصد پر عمل کے لیے جامع ٹریکنگ سسٹم متعارف کرایا جائے گا۔ دریں اثنا، وزیر اعظم عمران خان سے چیئرمین پی سی بی آج ملاقات کریں گے، اور کرکٹ، کرکٹ بورڈ کے معاملات پر وزیر اعظم کو بریفنگ دیں گے، پاکستان ٹیم کے دورہ انگلینڈ کے حوالے سے وزیر اعظم کو بریف کیا جائے گا، پی سی بی میں ہونے والی تبدیلیوں سے متعلق بھی وزیر اعظم کو بتایا جائے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبرپختونخوا: پی پی کے زیر اہتمام آل پارٹیز کانفرنس کا اعلامیہ جاریخیبرپختونخوا: پی پی کے زیر اہتمام آل پارٹیز کانفرنس کا اعلامیہ جاریاعلامیہ کے مطابق وفاقی حکومت صوبوں کوخود مختاری اور معاشی استحکام دینے کی حامی نہیں ہے، جبکہ اٹھارویں ترمیم کو چھیڑنے سےحکومت اجتناب کرے۔
مزید پڑھ »

وہاب کی ٹیسٹ کرکٹ سے خودساختہ دوری ختم - ایکسپریس اردووہاب کی ٹیسٹ کرکٹ سے خودساختہ دوری ختم - ایکسپریس اردوضرورت پڑنے پردستیاب ہوں گے، شعیب اورحفیظ کی ابھی کرکٹ باقی ہے
مزید پڑھ »

قبائلی اضلاع کیلئے این ایف سی سے 3 فیصد پر سندھ اور کے پی کے آمنے سامنے - ایکسپریس اردوقبائلی اضلاع کیلئے این ایف سی سے 3 فیصد پر سندھ اور کے پی کے آمنے سامنے - ایکسپریس اردواین ایف سی ایوارڈ میں صوبوں کی طرف سے وعدے کے مطابق 3 فیصد حصہ نہ دینا افسوسناک ہے، اجمل وزیر
مزید پڑھ »

پی ایس ایل، فرنچائزز کے صبر کا پیمانہ لبریز، بورڈ کیخلاف اعلانِ جنگ - ایکسپریس اردوپی ایس ایل، فرنچائزز کے صبر کا پیمانہ لبریز، بورڈ کیخلاف اعلانِ جنگ - ایکسپریس اردوپہلی بار تمام مالکان یکجا، سی ای او کومسائل حل کرنے کیلیے مشترکہ خط،گورننگ کونسل میٹنگ بلانے کا مطالبہ
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی ایم ایف بجٹ معیشت کو سونامی کی طرح تباہ کردے گا، بلاولپی ٹی آئی ایم ایف بجٹ معیشت کو سونامی کی طرح تباہ کردے گا، بلاولچیئرمین پی پی پی نے کہا کہ وفاقی بجٹ کے اعداد و شمار اس بات کا اظہار ہیں کہ ملک کو تباہی کی سمت ڈال دیا گیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 12:36:37