اے ایس آئی نے میسجز پر بات کرنے کا کہا، ٹی شاپ میں بلوا کر جسمانی طور پر ہراساں کیا، متاثرہ خاتون ڈاکٹر کا الزام
پولیس کریمنل ریکارڈ سے نام نکلوانے کا جھانسہ دیکر خاتون ڈاکٹر کو حراساں کرنے پر لاہور پولیس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔رپورٹ کے مطابق لاہورپولیس نے بتایا کہ افسر کے خلاف مقدمہ گلبرگ میں متاثرہ لیڈی ڈاکٹر کی مدعیت میں درج کیا گیا۔
متاثرہ لیڈی ڈاکٹر نے کہا کہ میرے خلاف ساؤنڈ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج تھا، اے ایس آئی نے کریمنل ریکارڈ سے نام نکلوانے کے بدلے میسجز پر بات کرنے کا کہا۔ متاثرہ ڈاکٹر نے الزام لگایا کہ اے ایس آئی نور خان نے گلبرگ میں ٹی شاپ پر بلوا کر جسمانی طور پر ہراساں کیا۔تبصرےFeb 23, 2025 11:22 PMکراچی: لاپروائی سے واٹر ٹینکر چلانے والا ڈرائیور نیم برہنہ حالت میں گرفتارلاہور؛ پولیس نے اوورسیز پاکستانی کا گم شدہ بیگ تلاش کرکے لوٹا دیاڈاکٹر وقار یوسف عظیمی نے سلسلہ عظیمیہ کے نئے سربراہ کی ذمہ داریاں سنبھال لیںکیا گووندا اور ان کی بیوی میں علیحدگی ہونے جارہی ہے؟ افواہیں سرگرمنیتن یاہو کے بیٹے نے والد پر حملہ کیا؟ اسرائیلی رکنِ پارلیمنٹ کا انکشافخبروں اور حالات...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کم عمر بچوں کے ساتھ کئی ماہ تک بدفعلی کرنےو الا پھل فروش گرفتاربچوں کی جانب سے گھر والوں کو مطلع کرنے پر مقدمہ درج کیا گیا تھا، جس کے بعد سے ملزم روپوش تھا، پولیس
مزید پڑھ »
زیادتی کے بعد خاتون کو قتل اور لاش کے ٹکڑے پھینکنے والا ملزم گرفتارملزم نے رقم کا مطالبہ کرنے پر خاتون کو قتل کیا، پولیس نے گرفتار کرکے آلہ قتل برآمد کرلیا
مزید پڑھ »
پختونخوا میں خاتون کو ہراساں کرنے کے مقدمہ میں ملزم کو گرفتارایف آئی اے پشاور نے ایک خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کرکے ملزم عمیر فرہاد کو گرفتار کر لیا۔ ملزم نے متاثرہ خاتون کے اسنیپ چیٹ اکاؤنٹ کی رسائی حاصل کرتے ہوئے تصاویر حاصل کیں اور انہیں ٹک ٹاک پر اپ لوڈ کر کے خاتون کو بلیک میل کیا۔
مزید پڑھ »
طالبہ کو شادی کا جھانسہ دیکر متعدد بار جنسی زیادتی کرنے والا ملزم گرفتارملزم نے میڈیکل کالج کی طالبہ کو جنسی درندگی کا نشانہ بناکر فحش ویڈیو بناکر میڈیکل اسٹور بنانے کے لیے 18لاکھ ہتھیا لیے
مزید پڑھ »
پیکا ایکٹ کے تحت پختونخوا میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں مقدمہ درجایف آئی اے پشاور نے ایک خاتون کو بلیک میل کرنے والے ملزم عمیر فرہاد کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر دیا ہے۔ ملزم نے متاثرہ خاتون کی تصاویر جمع کرکے بلیک میل کیا اور اس کے گھر والوں سے تاوان بھی طلب کیا۔
مزید پڑھ »
سسرال والوں کے تشدد سے بھاگنے والی خاتون کو اغوا کرکے فروخت کرنے کی نیت سے گرفتارسسرال والوں کے تشدد سے دل برداشتہ ہو کر گھر چھوڑ آئی تھی جسے ملزمان نے تحفظ کا جھانسہ دیا اور بیچنے کی نیت سے اغوا کر لیا۔ موت کو موقع ملتے ہی خاتون نے 15 ایمرجنسی ہیلپ لائن پر کال کر کے مدد طلب کی۔ ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن نے فوری کارروائی کرتے ہوئے جہلم پولیس کو اطلاع دی، جس کے بعد خاتون کا نمبر مسلسل بند ہونے کے باوجود ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن نے کیس کی پیروی جاری رکھی اور لوکیشن ٹریسنگ کے ذریعے جہلم پولیس کو موقع پر بھیجا گیا۔
مزید پڑھ »