زیادتی کے بعد خاتون کو قتل اور لاش کے ٹکڑے پھینکنے والا ملزم گرفتار

پاکستان خبریں خبریں

زیادتی کے بعد خاتون کو قتل اور لاش کے ٹکڑے پھینکنے والا ملزم گرفتار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

ملزم نے رقم کا مطالبہ کرنے پر خاتون کو قتل کیا، پولیس نے گرفتار کرکے آلہ قتل برآمد کرلیا

پولیس نے زیادتی کے بعد خاتون کو قتل کرکے اس کی لاش کے ٹکڑے ریلوے ٹریک پر پھینکنے والے سفاک ملزم کو گرفتار کرلیا۔

حکام کے مطابق ایک خاتون کو زیادتی کے بعد بے دردی سے قتل کیے جانے کا کیس انجام کو پہنچا۔ چوکی جیا بگا پولیس نے اندھے قتل میں ملوث مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کے مقتولہ سونیا بی بی کے ساتھ کچھ عرصہ سے تعلقات استوار تھے ۔ مقتولہ نے ملزم سے رقم کا مطالبہ کیا، جس پر ملزم نے قتل کا منصوبہ بنایا اور بہانے سے خاتون کو جودو ڈھیر کھیتوں میں لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کر دیا۔پولیس نے ملزم شوکت مسیح سے آلہ قتل برآمد کرکے اسے انویسٹی گیشن کے حوالے کردیا۔ قبل ازیں ملزم کی تلاش کے لیے چوکی انچارج عمران نواز کی سربراہی میں اسپیشل ٹیم تشکیل دی گئی تھی ۔عمران خان کی سزا کے خلاف امریکی رکن کانگریس جو ولسن کیا کرنے جا رہے ہیں؟ ایکس پر بتا دیاانٹر...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیاسی شخصیات کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ہتک عزت پر مبنی مواد شیئر کرنے والا شخص گرفتارسیاسی شخصیات کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ہتک عزت پر مبنی مواد شیئر کرنے والا شخص گرفتارملزم نے خاتون کے خلاف توہین آمیز پوسٹ شیئر کیں، تعلق پشاور سے ہے، ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا۔
مزید پڑھ »

جاتلی میں 17 سالہ لڑکی کے قتل میں اہم پیشرفت، چچا کو گرفتارجاتلی میں 17 سالہ لڑکی کے قتل میں اہم پیشرفت، چچا کو گرفتارجاتلی کے علاقے میں 17 سالہ لڑکی کے قتل کے مقدمے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ پولیس نے غیرت کے نام پر اپنی سگی بھتیجی اور ہونے والی بہو کو قتل کرنے والے چچا کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم وسیم نے زہر دے کر اپنی بھتیجی نعلین زہرہ کو قتل کیا۔ ملزم نے قتل کے بعد لاش کی تدفین کروا دی اور واقعے کو طبعی موت ظاہر کرنے کی کوشش کی۔
مزید پڑھ »

لاہور میں خاتون کو زہر دے کر قتل، شوہر اور ان کے خاندان کو گرفتارلاہور میں خاتون کو زہر دے کر قتل، شوہر اور ان کے خاندان کو گرفتارلاہور کے سبز زار علاقے میں ایک خاتون کو زہر دے کر قتل کر دیا گیا۔ پولیس نے اس کی شادی کے شوہر، ساس، سالو اور بھائی کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے ذرائع نے بتایا کہ لاش کا تعلق ریمSHA سے تھا جو دو بچوں کی ماں تھی اور اس کی شادی اس خاندان میں ہوئی تھی۔
مزید پڑھ »

ایف آئی اے کی کارروائی؛ ڈالرز سمیت کروڑوں روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسی برآمدایف آئی اے کی کارروائی؛ ڈالرز سمیت کروڑوں روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسی برآمدگرفتار ملزم کے قبضے سے ڈالرز، درہم، برطانوی پاؤنڈز، سعودی ریال اور پاکستانی کرنسی بھی ملی
مزید پڑھ »

لاہور میں غیرت کے نام پر قتل کا مقدمہ 14 سال بعد درجلاہور میں غیرت کے نام پر قتل کا مقدمہ 14 سال بعد درجپہلی بیوی صوفیہ کو اس کے والد اور چچا نے قتل کر کے لاش نہر میں بہا دی، شوہر کا الزام
مزید پڑھ »

پختونخوا میں خاتون کو ہراساں کرنے کے مقدمہ میں ملزم کو گرفتارپختونخوا میں خاتون کو ہراساں کرنے کے مقدمہ میں ملزم کو گرفتارایف آئی اے پشاور نے ایک خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کرکے ملزم عمیر فرہاد کو گرفتار کر لیا۔ ملزم نے متاثرہ خاتون کے اسنیپ چیٹ اکاؤنٹ کی رسائی حاصل کرتے ہوئے تصاویر حاصل کیں اور انہیں ٹک ٹاک پر اپ لوڈ کر کے خاتون کو بلیک میل کیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 21:26:49