کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کے کچھ اہم واقعات اور مراحل
کسی بھی قوم کے لیے جدوجہد آزادی اور ریاستی جبر کے خلاف برسرپیکار رہنا ایک بہت کٹھن مرحلہ ہوتا ہے، اس میں پوری قوم کے مختلف طبقات اور الگ الگ نظریات رکھنے والے افراد اپنا اپنا کردار ادا کرتے رہتے ہیں۔
اب چاہے لوگ سید علی گیلانی کی موجودہ کام یابی کو خاطرخواہ قرار نہ دیں اور بہت سے بے رحم تجزیہ کار انھیں ’ناکام‘ بھی قرار دے دیں، لیکن کشمیریوں کی تحریک آزادی کے باب میں سید علی گیلانی کا مرتبہ بلندتر رہے گا۔ سیاسی اصولوں اور نظریات کے باب میں وہ اس پورے خطے میں وہ بہت اونچے سنگھاسن پر براجمان ہیں۔ اگرچہ وہ یکم ستمبر 2021ء کو 91 سال کی عمر میں انتقال کرگئے، لیکن کشمیری نوجوانوں کے دلوں میں آج بھی ان کے افکار زندہ ہیں، جو انھیں ہر لمحہ تحریک دیتے رہیں گے اور وہ ایک دن ضرور جنت نظیر کشمیر کی...
18فروری 2019 کو پلوامہ میں 40 بھارتی فوجی ہلاک اور 35 زخمی کیے گئے، اِس کارروائی کو 1989ء کے بعد مقبوضہ کشمیر میں ہونے والا سے سب سے بڑا حملہ قرار دیا جاتا ہے۔کشمیری جدوجہد آزادی میں جہاں ہزاروں جوانوں نے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کرتے رہے ہیں، وہیں کچھ نام آج کی نسل کو بھی جذبہ آزادی سے سرشار کرتے ہیں، جن میں 11 فروری 1984 ء کو دلی کی تہاڑ جیل میں پھانسی دیے جانے والے 45 سالہ مقبول بٹ بھی شامل ہیں، اُن پر دو افراد کے قتل کا الزام عائد کیا گیا۔ وہ نظریہ خود مختار جموں و کشمیر کی عَلم بَردار...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی ولی عہد سے ملاقات؛ شامی صدر نے پہلے سرکاری دورے کیلیے اپنے آبائی وطن کا انتخاب کیااحمد الشراع نے شامی صدر بننے کے بعد کسی پہلے عالمی رہنما سے ملاقات کی ہے
مزید پڑھ »
پاکستان ریلوے میں ایف آئی آر درج کرنے کی آئندہ پالیسیپاکستان ریلوے کی انتظامیہ نے کسی بھی ملازم کے خلاف ایف آئی آر درج کروانے کے لیے متعلقہ افسر کی اجازت لازمی قرار دے دی ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی سے لاپتا بچے صارم کی لاش گھر کے قریب زیرزمین ٹینک سے برآمدبچے کو کسی نے ٹینک میں گرایا یا حادثی طور پر گرا، پولیس نے تحقیقات شروع کردی
مزید پڑھ »
صدر زرداری نے جتنے وسائل کراچی کو دیے، کسی نے نہیں دیے، بلاول بھٹوجتنے وسائل کراچی کو دیے اس سے پہلے کسی نے نہیں دیا، مصطفی کمال کے بیانات بھی رکارڈ پر موجود ہیں،
مزید پڑھ »
امریکہ نے یوناٹڈ کپ میں کامیابی حاصل کیکوکو گالف نے اِیگا سویاتیک کو شکست دی اور ٹیلر فریٹ نے ہوبرٹ ہرکاچ کو شکست دی، جس سے امریکی ٹیم نے یوناٹڈ کپ جیت لیا۔
مزید پڑھ »
جو جیل میں ملاقات نہیں کرا سکے، وہ مذاکرات کو خاک کامیاب کروائیں گے، شیخ رشیدجوڈیشل کمیشن بنائیں گے یا نہیں، فیصلہ تو کسی اور نے کرنا ہے، حکومت تو ویسے ہی جمعہ جنج کے ساتھ ہے، سابق وفاقی وزیر
مزید پڑھ »