کراچی سے لاپتا بچے صارم کی لاش گھر کے قریب زیرزمین ٹینک سے برآمد

پاکستان خبریں خبریں

کراچی سے لاپتا بچے صارم کی لاش گھر کے قریب زیرزمین ٹینک سے برآمد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

بچے کو کسی نے ٹینک میں گرایا یا حادثی طور پر گرا، پولیس نے تحقیقات شروع کردی

پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے نارتھ کراچی سے پراسرار طور پر لاپتا بچے صارم کی لاش مل گئی۔ بچے کی لاش گھر کے قریب زیر زمین پانی کے ٹینک سے ملی۔واضح رہے کہ 7 سالہ صارم 11 روز قبل پراسرار طور پر لاپتا ہوا تھا، جس کے بعد سے پولیس اور اہل خانہ اس کی بازیابی کے لیے کوششیں کررہے تھے۔

ننھے صارم کی لاش کو زیرزمین ٹینک سے نکال لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق واٹر ٹینک پر ڈھکن کی جگہ گتے کا ٹکڑا رکھا ہوا تھا۔7 سالہ صارم حادثاتی طور پر ٹینک میں گرا یا پھر کسی نے گرایا، پولیس نے اس حوالے سے تمام پہلوؤں کو پیش نظر رکھتے ہوئے تحقیقات شروع کردی ہے۔نارتھ کراچی میں زیر زمین ٹینک سے بچے کی لاش ملنے کے معاملے پر اہل محلہ کا کہنا ہے کہ پانی کے ٹینک کو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے 2 بار چیک کیا تھا۔اہل محلہ کے مطابق عین ممکن ہے کہ جب پانی کے ٹینک کو چیک کیا گیا ہو، اس وقت بچے کی لاش نیچے ہی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جیلانی درگاہ کے قریب جھاڑیوں سے افغانی نژاد کی تشدد زدہ لاش برآمدجیلانی درگاہ کے قریب جھاڑیوں سے افغانی نژاد کی تشدد زدہ لاش برآمدگلشن اقبال میں جیلانی درگاہ کے قریب جھاڑیوں سے ایک افغانی نژاد شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی جس کے چہرے اور ماتھے پر کندآلے کے وار نمایاں تھے۔
مزید پڑھ »

گورنر سندھ نے مغوی بچے صارم کے گھر پہنچ کر والدین سے ملاقات کیگورنر سندھ نے مغوی بچے صارم کے گھر پہنچ کر والدین سے ملاقات کیبیل النعم اپارٹمنٹ سیکٹر فائیو کے سے لاپتہ ہونے والے ننھے صارم کے تاحال کوئی سراغ نہیں مل سکا۔ اس حوالے سے گزشتہ روز ننھے صارم کے والد کا ایک ویڈیو بیان سامنے آیا جس میں وہ اس بات کی تصدیق کر رہے ہیں کہ صارم کی والدہ کو تاوان کا واٹس ایپ پیغام موصول ہوا ہے جو انٹرنیشنل نمبر سے بھیجا گیا تھا ، واٹس ایپ پیغام میں 5 لاکھ روپے نہ دینے پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئی ہیں اورتاوان کی رقم بھیجنے کے لیے بین الاقوامی بینک اکاؤنٹ کا نمبر بھی دیا گیا ہے۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری بیت الانعام اپارٹمنٹ 5 ایل نیو کراچی میں مغوی بچے صارم کے گھر پہنچ گئے اور مغوی بچے کے والدین سے ملاقات کی اور صارم کی بازیابی کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
مزید پڑھ »

جیلانی درگاہ کے قریب جھاڑیوں سے ایک باریش افغانی نژاد کی تشدد زدہ لاش برآمدجیلانی درگاہ کے قریب جھاڑیوں سے ایک باریش افغانی نژاد کی تشدد زدہ لاش برآمدگلشن اقبال میں جیلانی درگاہ کے قریب جھاڑیوں سے ایک تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی جس کے چہرے اور ماتھے پر کندآلہ کے وار نمایاں تھے۔پولیس نے لاش جناح اسپتال منتقل کر کے پوسٹ مارٹم کی کارروائی کے لیے بھیج دی ہے۔
مزید پڑھ »

انڈین صحافی مکیش چندراکر کی لاش سیپٹک ٹینک سے برآمدانڈین صحافی مکیش چندراکر کی لاش سیپٹک ٹینک سے برآمد32 سالہ انڈین صحافی مکیش چندراکر 1 جنوری 2025 کی رات سے لاپتہ تھے۔ ان کی لاش جمعے کو ایک سیپٹک ٹینک میں ملی۔ پولیس نے تین افراد کو گرفتار کر لیا ہے، ان میں مرکزی ملزم ٹھیکیدار سریش چندراکر اور ان کے دو بھائی شامل ہیں۔
مزید پڑھ »

اینٹی نارکوٹکس فورس نے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دیاینٹی نارکوٹکس فورس نے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دیاینٹی نارکوٹکس فورس نے اسلام آباد کے موٹروے ٹول پلازہ کے قریب ایک مسافر بس سے 14 کلو 400 گرام چرس برآمد کر کے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔
مزید پڑھ »

10 سالوں میں ایک بار ہونے والا نایاب خلائی واقعہ10 سالوں میں ایک بار ہونے والا نایاب خلائی واقعہکل یعنی 12 جنوری کو ایک انتہائی بڑی خلائی چٹان زمین کے قریب سے گزرے گی جس کا مشاہدہ گھر سے عام ستاروں کی دوربین یا لائیو اسٹریم میں کیا جاسکتا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 00:18:15