گلشن اقبال میں جیلانی درگاہ کے قریب جھاڑیوں سے ایک تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی جس کے چہرے اور ماتھے پر کندآلہ کے وار نمایاں تھے۔پولیس نے لاش جناح اسپتال منتقل کر کے پوسٹ مارٹم کی کارروائی کے لیے بھیج دی ہے۔
گلشن اقبال جیلانی درگارہ کے قریب جھاڑیوں سے ایک باریش افغانی نژاد کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے جس کے چہرے اور ماتھے پر کندآلہ کے وار نمایاں تھے۔
تفصیلات کے مطابق عزیز بھٹی تھانے کی حدود حسن اسکوائر مچھلی کٹ کی اندورنی گلیوں میں موجود جیلانی درگاہ کے قریب واقع جھاڑیوں سے اتوار کی شب ایک شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی، اطلاع ملنے پرپولیس اور فلاحی ادارے کے رضاکار موقع پر پہنچ گئے۔ پولیس نے موقع معائنہ کے بعد لاش پوسٹ مارٹم کی کارروائی کے لیے جناح اسپتال منتقل کی، ہیڈ محرر عزیز بھٹی چوہدری تصور کے مطابق لاش کی شناخت فوری طور پر نہیں ہوسکی۔تلاش ڈایوائس کی مدد سے شناخت کا عمل جاری ہے، مقتول افغانی نثراد ہے جس کی عمر 40 سے 42 سال کے قریب بتائی گئی۔
ہیڈ محرر نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ مقتول اور نامعلوم ملزم کا اس مقام پر جھگڑا ہواہوگا جس میں ملزم نے اسے کندآلے کے وار کر کے قتل کیا اور موقع سے فرار ہوگیا۔ تاہم پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کی کارروائی کے بعد سردخانے منتقل کرا دی ہے اور واقعہ کی مزید جانچ جاری ہے۔انصاف کا سلسلہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں کو کیفرکردار تک پہنچانے تک جاری رہے گا، آئی ایس پی آر2 ڈالر ٹپ دینے پر خاتون پیزا ڈلیوری ورکر نے حاملہ خاتون کیساتھ کیا کیا؟، جان کر دنگ رہ جائیں گےخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جیلانی درگاہ کے قریب جھاڑیوں سے افغانی نژاد کی تشدد زدہ لاش برآمدگلشن اقبال میں جیلانی درگاہ کے قریب جھاڑیوں سے ایک افغانی نژاد شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی جس کے چہرے اور ماتھے پر کندآلے کے وار نمایاں تھے۔
مزید پڑھ »
گلشن اقبال میں جھاڑیوں سے باریش افغانی نژاد کی تشدد زدہ لاش برآمدگلشن اقبال جیلانی درگارہ کے قریب جھاڑیوں سے ایک تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے جس کے چہرے اور ماتھے پر کندہ الہ کے وار نمایاں تھے۔ پولیس نے موقع معائنہ کے بعد لاش پوسٹ مارٹم کی کارروائی کے لیے جناح اسپتال منتقل کی۔
مزید پڑھ »
فیصل آباد ایئرپورٹ پر آئس ہیروئن اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی گئیایئر پورٹ سکیورٹی فورس نے فیصل آباد کے ہوائی اڈے پر ایک مسافر سے 550 گرام آئس ہیروئن برآمد کر کے اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔
مزید پڑھ »
شہید نواسی کو آخری مرتبہ پیار کرتے وائرل ہونیوالا فلسطینی خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید ہوگیاخالد کی اپنی شہید نواسی ریم کی لاش کو تھامے، اس کے چہرے سے گرد صاف کرتے اور اس کے بالوں کو درست کرتے ہوئے تصاویر اور ویڈیوز سامنے آئی تھیں
مزید پڑھ »
جاپان پاکستان کو سیلاب زدہ علاقوں میں صحت کے لیے امداد فراہم کرے گاپاکستان اور جاپان کے درمیاں معاہدے کے تحت، سیلاب زدہ علاقوں میں صحت کے بنیادی ڈھانچے کی بحالی کے لیے 2.85 کروڑ امریکی ڈالر کی امداد فراہم کی جائے گی۔
مزید پڑھ »
دمشق کے قریب اجتماعی قبر دریافت، ہزاروں لاشیں دفن ہونے کا خدشہ2013 سے اب تک ایک لاکھ سے زیادہ لوگ ہیں جنہیں تشدد کر کے ان اجتماعی قبروں میں دفن کیا گیا ہے
مزید پڑھ »