خالد کی اپنی شہید نواسی ریم کی لاش کو تھامے، اس کے چہرے سے گرد صاف کرتے اور اس کے بالوں کو درست کرتے ہوئے تصاویر اور ویڈیوز سامنے آئی تھیں
— فوٹو: فائل
غزہ کے جنوبی علاقے النصیرات پناہ گزین کیمپ میں آج ہونے والے ایک اسرائیلی حملے میں خالد نبحان بھی اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ اسرائیلی حملے کے بعد ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جنگ بندی معاہدے کے باوجود لڑائی نہ تھم سکی، اسرائیلی حملوں میں مزید 11 لبنانی جاں بحقاسرائیلی فوج کی غزہ پر بھی بمباری جاری ہے جس میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 50 فلسطینی شہید ہوگئے
مزید پڑھ »
غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، دیرالبلح کے میئر سمیت مزید 70 سے زائد فلسطینی شہیدلندن میں مظاہرین نے برطانیہ سے فوری جنگ بندی کے لیے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے اور اسرائیل کو اسلحے کی فروخت بند کرنے کا مطالبہ کیا
مزید پڑھ »
اسرائیل نے حزب اللہ کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے کے باوجود لبنان میں فضائی حملے کیےاسرائیلی فورسز نے حزب اللہ کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے کے باوجود لبنان کے جنوبی علاقے میں فضائی حملے کیے، جس کے نتیجے میں دو افراد شہید اور 6 زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھ »
اسرائیلی بمباری میں غزہ کے کیمپ میں 20 فلسطینی شہیداسرائیلی فورسز نے فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپ پر بمباری کر کے 20 فلسطینی خواتین اور بچوں کو زندہ جل دیا۔ اسی کے علاوہ، جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج نے 15 افراد کو شہید کر کے فضائی حملے کیے۔
مزید پڑھ »
غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 48 گھنٹوں کے دوران 120 فلسطینی شہیداسرائیلی فوج نے کمال عدوان اسپتال پر بمباری کی جبکہ حماس کے ترجمان کے مطابق ایک اسرائیلی قیدی خاتون بھی ہلاک ہوگئیں
مزید پڑھ »
غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی حملوں میں 29 افراد شہیداسپتال کے ڈائریکٹر حسام ابو صفیہ نے کہا کہ اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں عملے کے بھی 4 افراد شہید ہوئے ہیں
مزید پڑھ »