دمشق کے قریب اجتماعی قبر دریافت، ہزاروں لاشیں دفن ہونے کا خدشہ

پاکستان خبریں خبریں

دمشق کے قریب اجتماعی قبر دریافت، ہزاروں لاشیں دفن ہونے کا خدشہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

2013 سے اب تک ایک لاکھ سے زیادہ لوگ ہیں جنہیں تشدد کر کے ان اجتماعی قبروں میں دفن کیا گیا ہے

شام کے دارالحکومت دمشق کے شمال میں القطیفہ کے علاقے میں دریافت ہونے والی اجتماعی قبر میں ہزاروں لاشیں دفن ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق یہ اجتماعی قبر بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد دریافت ہونے والی کئی اجتماعی قبروں میں سے ایک ہے۔ دمشق کے قریب القطیفہ اور نجھا کے قصبوں میں اجتماعی قبروں کے دو مقامات کا دورہ کرنے کے بعد امریکی جنگی جرائم کے سابق سفیر اسٹیفن ریپ نے رائٹرز کو بتایا کہ یقینی طور پر۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق رائٹرز کی طرف سے تجزیہ کی گئیں سیٹلائٹ تصویروں سے معلوم ہوتا ہے کہ اس مقام پر 2012 اور 2014 کے درمیان بڑے پیمانے پر کھدائی شروع ہوئی اور 2022 تک جاری رہی۔اس دوران میکسار کی جانب سے لی گئی سیٹلائٹ تصاویر میں بھی اس جگہ پر ایک کرین کی موجودگی اور کھودی گئی خندقوں کو دیکھا جا سکتا ہے۔

رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق القطیفہ میں لوگوں نے انتقام کے خوف سے یہ کہتے ہوئے کیمرے پر بات کرنے سے انکار کر دیا کہ انہیں ابھی تک یقین نہیں کہ اسد کے زوال کے بعد یہ علاقہ محفوظ ہے۔Dec 16, 2024 10:00 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شام میں اجتماعی قبر میں ہزاروں لاشیں دفن ہونے کا خدشہشام میں اجتماعی قبر میں ہزاروں لاشیں دفن ہونے کا خدشہقطیفہ میں دریافت ہونے والی اجتماعی قبر میں لاکھوں لاشیں دفن ہوسکتی ہیں، شامی حکومت پر ماورائے عدالت قتل کا الزام
مزید پڑھ »

ہزاروں درآمدی کنٹینرز کی کلیئرنس میں تاخیر، ضروری اشیاء کی فراہمی متاثر ہونے کا خدشہہزاروں درآمدی کنٹینرز کی کلیئرنس میں تاخیر، ضروری اشیاء کی فراہمی متاثر ہونے کا خدشہجہاز راں کمپنیوں اور ٹرمینل آپریٹرز کو ڈیمریج اور ڈیٹینشن چارجز کی مد میں کروڑوں روپے کی اضافی آمدنی ہو رہی ہے
مزید پڑھ »

چین میں دنیا کے سب سے بڑے سونے کے ذخائر دریافتچین میں دنیا کے سب سے بڑے سونے کے ذخائر دریافتدریافت ہونے والے ذخائر میں 80 ارب ڈالر سے زیادہ کا سونا موجود ہو سکتا ہے
مزید پڑھ »

لاہور کے قریب لاوارثوں کا قبرستان،جہاں 1400 سے زائد نامعلوم میتیں دفن ہیںلاہور کے قریب لاوارثوں کا قبرستان،جہاں 1400 سے زائد نامعلوم میتیں دفن ہیںحکومت اگر ان میتوں کی شناخت کیلیے بایومیٹرک کا طریقہ کار اختیار کرے تو اس سے ان کی شناخت میں آسانی ہوگی، ملک اکبر علی
مزید پڑھ »

شامی باغیوں کا سرکاری فوج کیلئےعام معافی کا اعلانشامی باغیوں کا سرکاری فوج کیلئےعام معافی کا اعلانکامیاب بغاوت کے بعد خانہ جنگی کے باعث طویل عرصے سے دربدر ہزاروں شامی شہری واپس لوٹنا شروع، دمشق آنے والی سڑکوں پر گاڑیوں کی طویل قطاریں
مزید پڑھ »

شامی فوج کی ناکامی حیران کن ہے، بشار الاسد نے بھی مدد نہیں مانگی؛ ایرانشامی فوج کی ناکامی حیران کن ہے، بشار الاسد نے بھی مدد نہیں مانگی؛ ایرانشام میں باغیوں نے دمشق کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد بشار الاسد روس فرار ہوگئے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-14 02:07:46