دریافت ہونے والے ذخائر میں 80 ارب ڈالر سے زیادہ کا سونا موجود ہو سکتا ہے
چین کے ریاستی میڈیا کے مطابق ہونان کے جیولوجیکل بیورو کا کہنا تھا کہ یہ ذخائر وسطی چین میں وانگو گولڈ فیلڈ کے مقام پر پائے گئے ہیں جہاں سے ہزار ٹن سے زیادہ کی پیداوار ہو سکتی ہے۔
ماہرینِ ارضیات کا کہنا تھا کہ عین ممکن ہے کہ صرف ان چٹانوں میں 300 ٹن سونا موجود ہے اور مزید گہرائی میں سونے کے مزید ذخائر موجود ہوں۔ ذخائر کے آس پاس کے علاقوں میں آزمائشی کھدائیوں میں مزید سونا دریافت ہوا جس سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ ذخائر مزید وسیع پیمانے پر ہو سکتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایک من سے زیادہ وزنی دنیا کا سب سے بڑا مگرمچھ مرگیاکیسیئس نمکین پانی کا مگرمچھ تھا، جس نے دنیا کے سب سے بڑے مگرمچھ کے طور پر گنیز ورلڈ ریکارڈ کا اعزاز حاصل کیا
مزید پڑھ »
دنیا کے سب سے بڑے انسانی پرچم کا ریکارڈ پاکستان کے نامپاکستان کا انسانی جھنڈا بنانے میں 10 ہزار سے زائد طلبہ نے حصہ لیا
مزید پڑھ »
سونے سمیت قیمتی دھاتوں کے حصول کی کوشش میں کچرے کے ڈھیروں پر سلگتی زندگیاںدنیا بھر میں لوگ صحت کے بڑے خطرات کے باوجود ای ویسٹ سے قیمتی مواد نکال رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
اے آر رحمان سے طلاق کیوں لی؟ سائرہ بانو نے خاموشی توڑ دیسائرہ بانو کا کہنا تھا کہ اے آر رحمان کے بارے میں کچھ بھی غلط بات نہ کہیں، وہ ایک انمول شخص اور دنیا کے سب سے بہترین انسان ہیں
مزید پڑھ »
پنجاب اور سندھ سمیت ملک بھر کی شہری آبادی میں تیزی سے اضافہ، اعداد و شمار جاریپنجاب میں آبادی میں سب سے زیادہ اضافہ ضلع ننکانہ جبکہ سندھ میں کراچی کے ضلع شرقی میں آبادی بڑھنے کی شرح سب سے زیادہ رہی: ادارہ شماریات
مزید پڑھ »
کنکریٹ کا جنگل کراچی، آگ کا گولہ …محمد واحدپاکستان دنیا کے اس خطے میں واقع ہے جس کو ماحولیاتی تبدیلیوں سے سب سے زیادہ خطرات لاحق ہیں
مزید پڑھ »