شامی باغیوں کا سرکاری فوج کیلئےعام معافی کا اعلان

Syria خبریں

شامی باغیوں کا سرکاری فوج کیلئےعام معافی کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

کامیاب بغاوت کے بعد خانہ جنگی کے باعث طویل عرصے سے دربدر ہزاروں شامی شہری واپس لوٹنا شروع، دمشق آنے والی سڑکوں پر گاڑیوں کی طویل قطاریں

باغیوں کی جانب سے بشارالاسد دور کے وزیراعظم غازی الجلالی کو پرامن انتقال اقتدار میں تعاون کی ہدایت کرتے ہوئے اپوزیشن تحریک کے اہم رہنما محمد البشیر کو عبوری انتظامیہ کا سربراہ بنا دیا گیا۔

دوسری جانب اسرائیل نے موقعے سے فائدہ اٹھاتے ہوئے مقبوضہ گولان سے آگے بفرزون میں اپنی فوجوں کو داخل کرکے اس علاقے پر قبضہ کر لیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شامی باغیوں کا سرکاری ٹی وی پر فتح کا اعلان، تمام قیدیوں کیلئے عام معافیشامی باغیوں کا سرکاری ٹی وی پر فتح کا اعلان، تمام قیدیوں کیلئے عام معافیباغیوں نے آزاد شام کی خود مختاری اور سالمیت کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ شام میں سیاہ دور کا خاتمہ کرنے کے بعد نیا عہد شروع ہونے جا رہا ہے
مزید پڑھ »

بشارالاسد حکومت کا خاتمہ، شام کی نئی صورتحال پر عالمی رہنماؤں کا ردعملبشارالاسد حکومت کا خاتمہ، شام کی نئی صورتحال پر عالمی رہنماؤں کا ردعملباغیوں کے دارالحکومت پر قبضے کے بعد الاسد خاندان کے پچاس سالہ اقتدار کا خاتمہ، باغیوں نے سرکاری ٹی وی، ریڈیو اور وزارتِ دفاع کا کنٹرول سنبھال لیا
مزید پڑھ »

شامی صدارتی محل نے صدر بشار الاسد کے ملک چھوڑنےکی اطلاعات کی تردیدکردیشامی صدارتی محل نے صدر بشار الاسد کے ملک چھوڑنےکی اطلاعات کی تردیدکردیعوام باغیوں کی من گھڑت افواہوں پرکان نہ دھریں، شامی فوج بغاوت پر قابو پانے کے لیےکوششیں جاری رکھی ہوئی ہے، شامی آرمی چیف
مزید پڑھ »

دمشق سے 30 کلومیٹر کی دوری پر ہیں، شامی باغیوں کا دعویٰدمشق سے 30 کلومیٹر کی دوری پر ہیں، شامی باغیوں کا دعویٰباغیوں کے ایک کمانڈر نے دعویٰ کیا کہ سرکاری فورسز ناکام ہوگئی ہیں اوروہ دارالحکومت دمشق سے محض 30 کلومیٹر دور ہیں
مزید پڑھ »

شامی باغیوں کا دارالحکومت دمشق پر قبضے اور صدر بشار الاسد کے ملک سے فرار ہونیکا دعویٰشامی باغیوں کا دارالحکومت دمشق پر قبضے اور صدر بشار الاسد کے ملک سے فرار ہونیکا دعویٰشام کے باغیوں نے دمشق ائیرپورٹ اور سرکاری ٹی وی کی عمارت پر قبضے کا دعوی بھی کیا ہے: عرب میڈیا
مزید پڑھ »

حلب پر فضائی حملے کے بعد شامی فوج کے باغیوں کے خلاف مدد چاہتے ہیںحلب پر فضائی حملے کے بعد شامی فوج کے باغیوں کے خلاف مدد چاہتے ہیںشام کے شہر حلب پر قبضہ کرنے والا عسکریت پسند گروہ نے شہر کے بڑے حصے کو داخل کر لیا ہے۔ شامی فوج نے کہا کہ اس حملے میں درجنوں فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔ سنیچر نے کہا کہ اس کے بعد 2016 میں روس کے فضائی حملے کے بعد پہلی مرتبہ حلب پر فضائی حملے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 01:20:11