گلشن اقبال جیلانی درگارہ کے قریب جھاڑیوں سے ایک تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے جس کے چہرے اور ماتھے پر کندہ الہ کے وار نمایاں تھے۔ پولیس نے موقع معائنہ کے بعد لاش پوسٹ مارٹم کی کارروائی کے لیے جناح اسپتال منتقل کی۔
گلشن اقبال جیلانی درگارہ کے قریب جھاڑیوں سے ایک باریش افغانی نژاد کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے جس کے چہرے اور ماتھے پر کندآلہ کے وار نمایاں تھے۔
تفصیلات کے مطابق عزیز بھٹی تھانے کی حدود حسن اسکوائر مچھلی کٹ کی اندورنی گلیوں میں موجود جیلانی درگاہ کے قریب واقع جھاڑیوں سے اتوار کی شب ایک شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی، اطلاع ملنے پرپولیس اور فلاحی ادارے کے رضاکار موقع پر پہنچ گئے۔ پولیس نے موقع معائنہ کے بعد لاش پوسٹ مارٹم کی کارروائی کے لیے جناح اسپتال منتقل کی، ہیڈ محرر عزیز بھٹی چوہدری تصور کے مطابق لاش کی شناخت فوری طور پر نہیں ہوسکی۔تلاش ڈایوائس کی مدد سے شناخت کا عمل جاری ہے، مقتول افغانی نثراد ہے جس کی عمر 40 سے 42 سال کے قریب بتائی گئی۔
ہیڈ محرر نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ مقتول اور نامعلوم ملزم کا اس مقام پر جھگڑا ہواہوگا جس میں ملزم نے اسے کندآلے کے وار کر کے قتل کیا اور موقع سے فرار ہوگیا۔ تاہم پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کی کارروائی کے بعد سردخانے منتقل کرا دی ہے اور واقعہ کی مزید جانچ جاری ہے۔انصاف کا سلسلہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں کو کیفرکردار تک پہنچانے تک جاری رہے گا، آئی ایس پی آر2 ڈالر ٹپ دینے پر خاتون پیزا ڈلیوری ورکر نے حاملہ خاتون کیساتھ کیا کیا؟، جان کر دنگ رہ جائیں گےخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
قتل تشدد گلشن اقبال پولیس جیلانی درگاہ
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی: بینک سے نکلنے والے بزرگ کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیاگلشن حدید فیزٹو میں بھی 2 شہری نقدی و قیمتی اشیاء سے محروم
مزید پڑھ »
کراچی سے جدہ جانیوالے مسافر سے بھاری مقدار میں منشیات برآمدمختلف کارروائیوں میں 8 ملزمان کو گرفتار کرکے 12 کروڑ سے زائد مالیت کی 712.938 کلو گرام منشیات برآمد کی گئی
مزید پڑھ »
تازہ سیب کی آڑ میں اسمگل شدہ خشک دودھ کی اندرون ملک ترسیل کی کوشش ناکام880بیگز میں سے 22 ٹن خشک دودھ برآمد کیا گیا، کسٹمز حکام
مزید پڑھ »
لندن؛ 10 سالہ سارہ شریف قتل کیس میں پاکستانی باپ اور سوتیلی ماں مجرم قرارسارہ شریف کی لاش اگست میں گھر سے ملی تھی جبکہ والد اور سوتیلی ماں پاکستان فرار ہوگئے تھے
مزید پڑھ »
ملتان اور کراچی سے سعودی عرب اور آسٹریلیا منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکاماے این ایف حکام نے 12 کارروائیوں میں 25 کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا
مزید پڑھ »
سخی پیر پولیس نے چوری کے دو ملزمان کو گرفتار کیاسخی پیر پولیس نے چوری کی دو بڑی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے، جن کے قبضے سے لاکھوں روپے نقدی، قیمتی زیورات اور انعامی بانڈز برآمد ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »