کسی عازمِ حج میں کورونا کی تصدیق نہیں ہوئی، سعودی وزارتِ صحت تفصیلات جانئے: DailyJang
حج کا رکنِ اعظم وقوفِ عرفات آج ادا کیا جا رہا ہے، مناسکِ حج کے دوران کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے خصوصی حفاظتی اقدامات کیے گئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ حج و عمرہ زائرین کے لیے خصوصی ایئر پورٹ بنانے کا منصوبہ زیرِ غور ہے، یہ خصوصی ایئر پورٹ مکہ مکرمہ کے الفیصلیہ محلے میں قائم کیا جائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پٹرول کی قلت کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیشن کے قیام کی منظوری - ایکسپریس اردووفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں گھروں میں کام کرنے والے ملازمین کے تحفظ کا بل بھی منظور کرلیا
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی پاک فوج کو کراچی کی صفائی میں مدد کرنے کی ہدایت - ایکسپریس اردوکراچی کے عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، عمران خان، این ڈی ایم اے کو فوری طور پر کراچی کی صفائی کی ہدایت
مزید پڑھ »
سندھ حکومت کی 19 بڑے اداروں کی نجکاری کے وفاقی فیصلے کی مخالفتکراچی : سندھ حکومت نے19 بڑے اداروں کی نجکاری کے وفاقی فیصلے کی مخالفت کردی، جن میں پاکستان اسٹیل ، روزویلٹ ہوٹل،سروس انٹرنیشنل ہوٹل لاہور شامل ہیں۔
مزید پڑھ »
پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کی تحقیقات کیلئے کمیشن کے قیام کی منظوری دیدی گئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی کابینہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کی تحقیقات کیلئے کمیشن کے قیام کی منظوری دیدی ہے، وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات
مزید پڑھ »
عمر اکمل کی اپیل پر پابندی کی مدت میں ڈیڑھ برس کی کمی - BBC News اردومشکوک افراد سے روابط کے الزام میں پابندی کا سامنا کرنے والے پاکستانی کرکٹر عمر اکمل کی اپیل پر ان پر عائد تین سالہ پابندی کی مدت کم کر کے ڈیڑھ برس کر دی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
لبیک اللھم لبیک: مناسک حج کی ادائیگی جاری رکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جائیگامکہ مکرمہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) لبیک اللھم لبیک، مکہ مکرمہ میں مناسک حج کی ادائیگی جاری ہے۔ پہلے مرحلے میں عازمین وادی منی پہنچ گئے، حج کا سب سے بڑا رکن وقوف
مزید پڑھ »