کشتی حادثے کی تحقیقات میں 49 اہلکاروں کو برطرف

نیز خبریں

کشتی حادثے کی تحقیقات میں 49 اہلکاروں کو برطرف
کشتی حادثہایف آئی اےانسانی سمگلنگ
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 53%

انعقاد اردل روم میں عدم توجہ اور لاپروائی کے باعث 49 اہلکاروں کو برطرف کیا گیا ہے۔ 13 اہلکاروں کے خلاف مقدمات درج کروائے گئے ہیں۔

کشتی حادثے کی تحقیقات میں کسی اعلیٰ افسر پر کوئی ذمے داری نہ ڈالی گئی نہ ہی کوئی اعلیٰ افسر مستعفی ہوایونان میں انسانی اسمگلروں نے جان بوجھ کر کشتی کو ڈبویا، ہنگری میں سخت قوانین کا نفاذ، سرحدی باڑ پھلانگنے والا گرفتار ہوگا فوٹو: فائلیونان کشتی حادثے پر وزیر اعظم کے سخت نوٹس پر ایف آئی اے کے اعلی حکام نے پھر تیاں دکھا نا شروع کردیں۔کشتی حادثے کی تحقیقات میں کسی اعلیٰ افسر پر کوئی ذمے داری نہ ڈالی گئی نہ ہی کوئی اعلیٰ افسر مستعفی...

۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے احمد اسحاق جہانگیر نے اردلی روم کا انعقاد کیا۔ اردل روم میں کشتی حادثات میں ملوث 49 اہلکاروں کے خلاف محکمانہ کارروائیوں پر سماعت کی۔کشتی حادثات میں ملوث 4 انسپکٹرز، 10 سب انسپکٹرز ، 2 اے ایس آئی 5 ہیڈ کانسٹیبل اور 14 کانسٹیبلز کو نوکری سے برخاست کر دیا گیا۔

کشتی حادثات میں ملوث اہلکاروں کے خلاف انضباطی کارروائی کو یقینی بنایا جائے گا، محکمانہ احتساب کا مقصد ادارے کو کرپشن اور دیگر بے ضابطگیوں میں ملوث کالی بھیڑوں سے پاک کرنا ہے۔ غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ایف آئی اے اہلکاروں کے خلاف سخت اقدامات عمل میں لائے جا رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

کشتی حادثہ ایف آئی اے انسانی سمگلنگ انضباطی کارروائی احتساب

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یونان حادثہ: کشتیوں کی تعداد کتنی اور ان میں کتنے پاکستانی تھے؟ سفارتخانے نے حکومت کو رپورٹ دیدییونان حادثہ: کشتیوں کی تعداد کتنی اور ان میں کتنے پاکستانی تھے؟ سفارتخانے نے حکومت کو رپورٹ دیدیایتھنز میں پاکستانی سفارت خانے نے یونان کی سمندری حدود میں تارکین وطن کی کشتی کو پیش آنے والے حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ حکومت پاکستان کو بھجوائی
مزید پڑھ »

کشتی حادثے کی تحقیقات میں کوئی اعلیٰ افسر ذمہ دار نہ پایا گیاکشتی حادثے کی تحقیقات میں کوئی اعلیٰ افسر ذمہ دار نہ پایا گیادریائےاردل روم میں ایف آئی اے کے ڈائریکٹر جنرل نے 35 ملازمین کو کشتی حادثے کا ذمہ دار قرار دیا اور انہیں ملازمت سے برخاست کردیا۔ 13 اہلکاروں کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے گئے۔
مزید پڑھ »

یونان کشتی حادثے میں ملوث ملزم گرفتاریونان کشتی حادثے میں ملوث ملزم گرفتارگجرات سے گرفتار سلیم اختر 28لاکھ روپے لے کر رحمان علی کو یورپ بھجوانے کا اہتمام کرتا ہے لیکن کشتی حادثے میں رحمان علی کی موت ہو جاتی ہے
مزید پڑھ »

یونان کشتی حادثے میں لواحقین کی مدعیت میں ایف آئی اے نے مزید دو مقدمات درج کیےیونان کشتی حادثے میں لواحقین کی مدعیت میں ایف آئی اے نے مزید دو مقدمات درج کیےایف آئی اے نے یونان کشتی حادثے میں مرنے والوں کے لواحقین کی مدعیت میں مزید دو مقدمات درج کرلیے۔
مزید پڑھ »

بشار الاسد کا طیارہ دوران پرواز کتنی اونچائی اورکس مقام پر ریڈار سے غائب ہوا؟ تفصیلات سامنے آگئیںبشار الاسد کا طیارہ دوران پرواز کتنی اونچائی اورکس مقام پر ریڈار سے غائب ہوا؟ تفصیلات سامنے آگئیںشام کے سابق صدر بشار الاسد کی طیارہ حادثے میں ہلاکت کی خبریں گردش میں ہیں تاہم ان کے طیارے اور ممکنہ حادثے کی تصدیق نہیں ہو سکی
مزید پڑھ »

یونان کشتی حادثے میں درجنوں پاکستانی تاحال لاپتا، بچنے کی امیدیں ختم ہوگئیں، سفیر کی تصدیقیونان کشتی حادثے میں درجنوں پاکستانی تاحال لاپتا، بچنے کی امیدیں ختم ہوگئیں، سفیر کی تصدیقحادثہ ضرورت سے زیادہ افراد سوار ہونے کی وجہ سے پیش آیا، متاثرہ کشتی پر 80 پاکستانی سوار تھے، عامر آفتاب
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:23:43