اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات فردوس عاشق
اعوان ریلی کی صورت میں اقوام متحدہ دفتر کے پہنچ گئیں ،معاون خصوصی نے مسئلہ کشمیر سے متعلق قراردادیں اقوام متحدہ کے نمائندے کو پیش کیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق وفاقی دالحکومت اسلام آبادمیںیوم کشمیرپر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکالی گئی ،فردوس عاشق اعوان قراردادجمع کرانے اقوام متحدہ کے دفترپہنچ گئیں ،خواتین ارکان پارلیمنٹ اور بچے بھی معاون خصوسی اطلاعات کے ہمراہ ہیں ،معاون خصوصی نے قراردادیں اقوام متحدہ کے نمائندے جولین ہارنر کو پیش...
یادداشت میں کہاگیا ہے کہ مسئلہ کشمیراقوام متحدہ کے ایجنڈے پر دیرینہ حل طلب مسئلہ ہے ،مسئلہ کشمیر کاپرامن حل اقوام متحدہ کی بنیادی ذمہ داری ہے ،کشمیری مسئلہ کشمیر بارے اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عملدرآمد چاہتے ہیں ،اقوام متحدہ مسئلہ کشمیربارے اپنی قراردادوں پر عملدرآمد یقینی بنائے ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم نے کشمیریوں سے وعدہ کیا ہے کہ وہ دنیا میں کشمیریوں کے سفیر بن کر آواز اٹھائیں گے: فردوس عاشق اعوانوزیراعظم نےکشمیریوں سےوعدہ کیا ہے کہ وہ دنیا میں کشمیریوں کے سفیر بن کر آوازاٹھائیں گے: فردوس اعوان Islamabad Dr_FirdousPTI KashmirSolidarityDay KashmirStillUnderCurfew 5thFebruary KashmirDay FreeKashmir StandWithKashmir UN pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
ڈسٹرکٹ جیل شیخوپورہ میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی،قیدیوں کے کشمیری عوام کے حق میں نعرے بازیشیخوپورہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈسٹرکٹ جیل شیخوپورہ میں بھی کشمیریوں سے اظہار یکجہتی
مزید پڑھ »
بھارت کشمیریوں کو حق خودارادیت سے محروم نہیں رکھ سکتا ۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوانبھارت کشمیریوں کو حق خودارادیت سے محروم نہیں رکھ سکتا ۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان India Kashmiris KashmirIssue SelfDetermination Dr_FirdousPTI MoIB_Official pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »
پاکستان، ملائیشیا اور ترکی کیساتھ مل کر کوئی نیا اتحاد نہیں بنا رہا، فردوس عاشق اعواناسلام آباد: (دنیا نیوز) معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ملائیشیا اور ترکی کیساتھ مل کر نیا اتحاد نہیں بنا رہے بلکہ او آئی سی کے پلیٹ فارم پر ہی سب کو اکٹھا کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »
عاشق نے ٹھکرانے پر خاتون لیکچرار کو زندہ جلا ڈالامہاراشٹر: بھارت میں عاشق نے ٹھکرانے پر خاتون لیکچرار کو تیل چھڑک کر زندہ جلا ڈالا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ ریاست مہاراشٹر کے ضلع وردہ میں پیش آیا جہاں یکطرفہ محبت کرنے والا سفاک ملزم ٹھکرانے پر جلاد بن گیا۔واقعے کے حوالے سے پولیس افسر نے بت
مزید پڑھ »
لٹیروں کو وزیراعظم اپنی سیاسی موت کا فرشتہ دکھائی دیتے ہیں، فردوس عاشق اعواناسلام آباد: معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ لٹیروں کو وزیراعظم اپنی سیاسی موت کا فرشتہ دکھائی دیتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ قوم کو یاد ہے جب فیصل آباد کے مزدوروں نے ل
مزید پڑھ »