ڈسٹرکٹ جیل شیخوپورہ میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی،قیدیوں کے کشمیری عوام کے حق میں نعرے بازی

پاکستان خبریں خبریں

ڈسٹرکٹ جیل شیخوپورہ میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی،قیدیوں کے کشمیری عوام کے حق میں نعرے بازی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

شیخوپورہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈسٹرکٹ جیل شیخوپورہ میں بھی کشمیریوں سے اظہار یکجہتی

کیلئے ریلی نکالی گئی ،جیل سپرنٹنڈنٹ کی سربراہی میں ریلی جیل حدود کے اندر سے نکالی گئی ،جیل میں قید بچوں اور دیگر ملزموں نے کشمیری عوام کے حق میں نعرے لگائے۔جنت نظیر وادی کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضے کے خلاف پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر بھرپور جوش و خروش سے منایا جارہا ہے،اپنے کشمیری بھائیوں سے یکجہتی کیلئے آج پاکستان کے چھوٹے بڑے شہروں میں ریلیاں نکالی جائیں گی اور سیمینارز منعقد کیے جائیں گے،سیمینارز میں شرکا مسئلہ کشمیر کے حوالے سے آگاہی پیدا کریں...

یوم یکجہتی کشمیر کی مرکزی تقریب اسلام آباد کے کنونشن سنٹر میں منعقد کی جائے گی جس میں کشمیر کمیٹی کے ارکان شرکت کریں گے، دنیا بھر میں پاکستانی سفارتخانوں میں بھی آج کے دن کی مناسبت سے تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا، حکومت کی جانب سے سفارتخانوں کو یہ بھی ہدایت کی گئی ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر کے حوالے سے دوسرے ممالک کو خطوط لکھیں۔کیا پاکستان ، ترکی اور ملائیشیا کیساتھ مل کر کوئی نیا اتحاد بنانے جارہا ہے یا نہیں؟ حکومت نے اعلان...

وہیں شیخوپورہ میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی کا انعقاد کیا گیا اورہاتھوں کی زنجیر بنائی گئی ،ڈسٹرکٹ جیل کے قیدیوں، حوالاتیوں نے بھی کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکالی،جیل سپرنٹنڈنٹ کی سربراہی میں ریلی جیل حدود کے اندر سے نکالی گئی ،جیل میں قید بچوں اور دیگر ملزموں نے کشمیری عوام کے حق میں نعرے لگائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہد خاقان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 21 فروری تک توسیع ، جیل بھیج دیاگیاشاہد خاقان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 21 فروری تک توسیع ، جیل بھیج دیاگیاشاہد خاقان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 21 فروری تک توسیع ، جیل بھیج دیاگیا ShahidKhaqanAbbasi JudicialRemand Jail PMLN LNGCase AccountabilityCourt SKhaqanAbbasi pmln_org pid_gov MoIB_Official Marriyum_A PTIofficial Dr_FirdousPTI president_pmln
مزید پڑھ »

کراچی میں غیرمتوقع بارش سے سردی میں اضافہکراچی میں غیرمتوقع بارش سے سردی میں اضافہکراچی میں غیرمتوقع بارش سے سردی میں اضافہ SamaaTV
مزید پڑھ »

کینیا میں اسکول میں بھگڈر مچنے سے 14 بچے ہلاک | Abb Takk Newsکینیا میں اسکول میں بھگڈر مچنے سے 14 بچے ہلاک | Abb Takk News
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں چاول میں ملاوٹ کا انوکھا دھندہ بے نقابسعودی عرب میں چاول میں ملاوٹ کا انوکھا دھندہ بے نقابسعودی عرب میں چاول میں ملاوٹ کا انوکھا دھندہ بے نقاب SaudiArabia Riyadh Rice SaudiPolice Investigation KSAMOFA AlArabiya_KSA
مزید پڑھ »

کرونا وائرس میں مبتلا معمر چینی جوڑے کی ہسپتال میں الوداعی ویڈیو وائرلکرونا وائرس میں مبتلا معمر چینی جوڑے کی ہسپتال میں الوداعی ویڈیو وائرلبیجنگ: (ویب ڈیسک) چین میں معمر جوڑے کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ معمر جوڑا کرونا وائرس بیماری کے باعث ہسپتال میں زیر علاج ہے اور ایک دوسرے کو حوصلہ دے رہے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-20 17:56:24