کشمیر کی حیثیت میں کوئی بھی تبدیلی غیر قانونی ہے، چین - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

کشمیر کی حیثیت میں کوئی بھی تبدیلی غیر قانونی ہے، چین - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

کشمیر کی صورتحال کا باریک بینی سے جائزہ لے رہے ہیں، چینی دفتر خارجہ

چین نے کہا ہے کہ کشمیر کی صورتحال کا باریک بینی سے جائزہ لے رہے ہیں اس تنازع میں کوئی بھی یک طرفہ اقدام یا کشمیر کے تشخص میں تبدیلی غیرقانونی ہے۔کے دوران صحافی کے کشمیر سے متعلق سوال کے جواب میں چینی دفتر خارجہ کے ترجمان وانگ وینبن نے کہا ہے کہ کشمیر پر پوزیشن مستقل اور واضح ہے، مسئلہ کشمیر ایک تاریخی تصفیہ طلب مسئلہ ہے جس کا مسئلہ کشمیر کا حل اقوام متحدہ چارٹر، سلامتی کونسل قراردادوں، پاک بھارت دوطرفہ معاہدات میں...

ترجمان نے کہا ہے کہ تنازعہ کشمیر پر کوئی بھی یک طرفہ اقدام یا تشخص میں تبدیلی غیر قانونی ہے، مسئلہ کشمیر کو تمام فریقین کے مابین پرامن انداز سے مذاکرات کے ذریعے حل کیا جانا چاہیے۔ ترجمان نے مزید کہا ہے کہ پاکستان اور ہندوستان ہمسائے ہیں، ایک دوسرے سے دور نہیں جا سکتے، پرامن بقائے باہمی ہی بنیادی دوطرفہ مفاد اور عالمی برادری کی مشترکہ اساس ہے، امید ہے دونوں ممالک مذاکرات کے ذریعے باہمی اختلافات ختم کرکے، بہتر تعلقات اور علاقائی ترقی کے لیے کام کریں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ وادی کی حیثیت میں تبدیلی کا غاصبانہ اقدام، کل یوم استحصال منانے کی تیاریاں مکملمقبوضہ وادی کی حیثیت میں تبدیلی کا غاصبانہ اقدام، کل یوم استحصال منانے کی تیاریاں مکمل
مزید پڑھ »

مقبوضہ وادی کی حیثیت میں تبدیلی کا غاصبانہ اقدام، کل یوم استحصال منانے کی تیاریاں مکملمقبوضہ وادی کی حیثیت میں تبدیلی کا غاصبانہ اقدام، کل یوم استحصال منانے کی تیاریاں مکمل
مزید پڑھ »

مقبوضہ وادی کی حیثیت میں تبدیلی کا غاصبانہ اقدام کل یوم استحصال منانے کی تیاریاں مکملمقبوضہ وادی کی حیثیت میں تبدیلی کا غاصبانہ اقدام کل یوم استحصال منانے کی تیاریاں مکملمقبوضہ وادی کی حیثیت میں تبدیلی کا غاصبانہ اقدام، کل یوم استحصال منانے کی تیاریاں مکمل Islamabad Preparations Complete Observe YoumeIstehsal 5thAugust ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

کشمیر میں ماورائے عدالت قتل اور لاپتہ افراد کی تحقیقات کی جائیں، او آئی سی -کشمیر میں ماورائے عدالت قتل اور لاپتہ افراد کی تحقیقات کی جائیں، او آئی سی -جدہ : یوم استحصال کشمیر کے موقع پر او آئی سی نے مظلوم کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے بھارتی فوج کے مظالم کی مذمت کرتے ہوئے مقبوضہ وادی میں انسانی حقوق کی بحالی کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم ممالک کی عالمی تنظیم او آئی سی(آرگنازیشن آف اسلامک کنٹریز) کے انسانی حقوق …
مزید پڑھ »

کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں،او آئی سی نے تحقیقات کی حمایت کردیکشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں،او آئی سی نے تحقیقات کی حمایت کردیاسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے اقوام متحدہ کے ہیومن رائٹس کمیشن کی جانب سے بھارتی غیر قانونی مقبوضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کے مطالبہ کی حمایت کر دی ہے۔
مزید پڑھ »

مقبوضہ جموں کشمیر میں میں ظالمانہ استحصال کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمعمقبوضہ جموں کشمیر میں میں ظالمانہ استحصال کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمعمقبوضہ جموں کشمیر میں میں ظالمانہ استحصال کےخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع IIOJK IIOJKUnderSeige PakistanStandForKashmir PunjabAssembly Resolution PMLN KashmirWantsFreedom KashmirBleeds IndianCrimes GOPunjabPK pmln_org UsmanAKBuzdar pid_gov
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 17:13:05