یو اے ای سے قرض نہیں مشترکہ سرمایہ کاری چاہتے ہیں، وزیراعظم کا ابوظہبی میں آئی ٹی کمپنیوں کے درمیان شراکت داری پر راؤنڈ ٹیبل سیشن سے خطاب
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ متحدہ عرب امارات سے قرض نہیں مشترکہ سرمایہ کاری چاہتے ہیں،کشکول توڑ دیا ہے، اس کشکول سے ہم کہیں کے نہیں رہیں گے۔
ابوظبی میں آئی ٹی کمپنیوں کے درمیان شراکت داری پر راؤنڈ ٹیبل سیشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ یو اے ای کے باصلاحیت آئی ٹی پروفیشنلز کو دیکھ کر بے حد خوشی ہو رہی ہے، آئی ٹی پروفیشنلز معیشت کےتمام شعبوں کی ڈیجیٹلائزیشن میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ گزشتہ ڈھائی ماہ میں آئی ٹی کے شعبے کے لیے سود مند اقدامات کیے،کوشش ہےکہ پاکستان میں بھی ڈیجیٹلائزیشن کا عمل تیزی سے مکمل ہو، یو اے ای کے ساتھ مل کر پاکستانی معیشت کو مستحکم کرنا چاہتے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی 60 فیصد سے زائد آبادی نوجوانوں پر مشتمل ہے،گزشتہ ڈھائی ماہ میں سب سے زیادہ وقت آئی ٹی کے فروغ کے امور پر دیا، شیخ محمد بن زاید کی طرف سے معیشت میں لائی گئی جدت قابل رشک ہے، متحدہ عرب امارات کے صدر پاکستان کے عظیم دوست ہیں، آج کی نشست اس بات کی متقاضی ہے کہ آئی ٹی کے شعبے میں کس طرح اہداف حاصل کرنا ہے۔پی ٹی آئی نے پرویزالٰہی کی قربانیوں کا صلہ حماد اظہر کی لانچنگ سے دینے کی کوشش کی:...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم آج عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں اظہار خیال کریں گےریاض : وزیراعظم شہباز شریف آج عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں اظہارخیال کریں گے جبکہ ملائیشیا کے ہم منصب سے ملاقات متوقع ہے۔
مزید پڑھ »
شہباز شریف اور محمد بن سلمان کی ملاقات میں کیا بات ہوئی ؟ریاض : وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے۔ اس حوالے سے
مزید پڑھ »
ملکی ترقی کیلیے ناپسندیدہ فیصلے بھی کریں گے، وزیراعظموزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ معاشی استحکام کا ہے ملکی ترقی کے لیے ناپسندیدہ فیصلے بھی کرنا پڑے تو کریں گے۔
مزید پڑھ »
ہم آپ کی کارکردگی، کام کی رفتارسے آگاہ ہیں! سعودی وزیر کا وزیراعظم سے مکالمہسعودی وزیر سرمایہ کاری نے وزیراعظم شہباز شریف سے گفتگو میں کہا ہے کہ ہم سب آپ کی کارکردگی اور کام کرنے کی رفتار سے آگاہ ہیں۔
مزید پڑھ »
گردن توڑ بخار کیا ہے؟ احتیاط اورعلاجگردن توڑ بخار کسی کو بھی ہو سکتا ہے لیکن بچوں میں اس کا خطرہ زیادہ پایا جاتا ہے تاہم بڑی عمر کے افراد بھی خود کو اس سے محفوظ نہیں سمجھ
مزید پڑھ »
وزیراعظم سے ازبکستان کے وزیرخارجہ کی ملاقات،باہمی تعاون بڑھانے پرتبادلہ ...اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ بختیار سیدوف نے ملاقات کی .
مزید پڑھ »