ہم آپ کی کارکردگی، کام کی رفتارسے آگاہ ہیں! سعودی وزیر کا وزیراعظم سے مکالمہ

پاکستان خبریں خبریں

ہم آپ کی کارکردگی، کام کی رفتارسے آگاہ ہیں! سعودی وزیر کا وزیراعظم سے مکالمہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

سعودی وزیر سرمایہ کاری نے وزیراعظم شہباز شریف سے گفتگو میں کہا ہے کہ ہم سب آپ کی کارکردگی اور کام کرنے کی رفتار سے آگاہ ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سعودی عرب کے دورے پر ہیں جہاں ان سے سعودی وزیر سرمایہ کاری اور وزیر خزانہ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں سعودی وزیر سرمایہ کاری نے ان کی کام کرنے کی رفتار کو سراہاتے ہوئے کہا کہ آپ پاکستان کی ترقی کے مشن کو لے کر چل رہے ہیں۔

وزیراعظم نے پاکستان کا ہرمشکل میں ساتھ دینے پر سعودی قیادت کا شکریہ ادا کیا۔ شہباز شریف نے کہا کہ سعودی عرب کی حمایت اور مدد کی بدولت ہمارے معاشی حالات بہتر ہوئے، سعودی عرب اور پاکستان ایک دوسرے کے اسٹریٹجک پارٹنرز ہیں۔ وزیرسرمایہ کاری خالد آل فالیح نے کہا کہ سرمایہ کاری کیلئے پاکستان ہماری ترجیح ہے۔ زراعت، آئی ٹی اور توانائی کے شعبے میں بھرپور تعاون جاری رہے گا۔

سعودی وزیر خزانہ نے پاکستان کی اقتصادی ترقی کے لیے اپنی حمایت کا اعادہ کیا، انھوں نے کہا کہ پاکستان کی ترقی سعودی عرب کی ترقی ہے، سعودی عرب نے ویژن 2030 کیلئے مشکل فیصلے کیے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’سعودیہ نے مشکل وقت میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا‘، وزیراعظم سرمایہ کاری بڑھانے پر سعودی قیادت کے مشکور’سعودیہ نے مشکل وقت میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا‘، وزیراعظم سرمایہ کاری بڑھانے پر سعودی قیادت کے مشکوروزیراعظم نے سعودی وزیر خارجہ کی سربراہ میں وفد سے ملاقات کی جس میں شہباز شریف نے سعودی وفد کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی وسیع استعداد سے آگاہ کیا
مزید پڑھ »

چینی وزیر خارجہ کا ایرانی اور سعودی ہم منصب سے رابطہ، مزید کشیدگی کا ارادہ نہیں: ایرانچینی وزیر خارجہ کا ایرانی اور سعودی ہم منصب سے رابطہ، مزید کشیدگی کا ارادہ نہیں: ایرانعلاقائی کشیدگی سے آگاہ ہیں اور تحمل سے کام لینے پر آمادہ ہیں، ایران مزیدکشیدگی کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا: ایرانی وزیر خارجہ
مزید پڑھ »

ہندو جیم خانہ کیس: آپ قبضہ کرنا چاہتے ہیں ہم نہیں کرنے دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہہندو جیم خانہ کیس: آپ قبضہ کرنا چاہتے ہیں ہم نہیں کرنے دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہہمیں ہندو کمیونٹی کی آپ سے زیادہ فکر ہے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی سے مکالمہ
مزید پڑھ »

وزیراعظم شہبازشریف آج سعودی عرب روانہ ہوں گےوزیراعظم شہبازشریف آج سعودی عرب روانہ ہوں گےوزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات متوقع ہے
مزید پڑھ »

تربوز کے بیج وٹامنز کا خزانہ : حیرت انگیز فوائدتربوز کے بیج وٹامنز کا خزانہ : حیرت انگیز فوائدتربوز کے بیج اکثر پھینک دیے جاتے ہیں لیکن اگر آپ کو ان کی افادیت کا علم ہوجائے تو آپ یہ غلطی دوبارہ نہیں کریں گے بلکہ ان سے پوری طرح مستفید
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا سفر پی آئی اے مسافروں کیلئے وبال جان بن گیاوزیراعظم کا سفر پی آئی اے مسافروں کیلئے وبال جان بن گیالاہور : وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی دورہ سعودی عرب سے واپسی پی آئی اے مسافروں کیلئے پریشانی کا باعث بن گئی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 07:08:29