ہندو جیم خانہ کیس: آپ قبضہ کرنا چاہتے ہیں ہم نہیں کرنے دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ

Karachi خبریں

ہندو جیم خانہ کیس: آپ قبضہ کرنا چاہتے ہیں ہم نہیں کرنے دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
Supreme Court Registry
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

ہمیں ہندو کمیونٹی کی آپ سے زیادہ فکر ہے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی سے مکالمہ

/فوٹوفائل

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ شہر میں کوئی ایسی عمارت بتا دیں جو سندھ حکومت نے محفوظ رکھی ہو؟ جس پر رمیش کمار نے جواب دیا کہ گورنرہاؤس اور وزیراعلیٰ ہاؤس ہیں۔اقلیتی رکن اسمبلی رمیش کمار نے شہباز گل کو 10کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آپ گورنر ہاؤ س کے باہر احاطہ دیکھ لیں جاکر، کیا حال ہے، دنیا کاکوئی ایک ملک بتا دیں جہاں گورنر، وزیراعلیٰ ہاؤس کے باہرکنٹینر لگے ہوں، وہ وقت بھی آئےگا جب حکمرانوں کو لوگوں کی فکر ہوگی، ہمیں ہندوکمیونٹی کی آپ سے زیادہ فکر ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Supreme Court Registry

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ججز خط پر ازخود نوٹس: ملاقات میں وزیراعظم نے واضح پیغام دیا عدلیہ کی آزادی پر سمجھوتہ نہیں ہوگا، چیف جسٹسججز خط پر ازخود نوٹس: ملاقات میں وزیراعظم نے واضح پیغام دیا عدلیہ کی آزادی پر سمجھوتہ نہیں ہوگا، چیف جسٹسہم دباؤ نہیں لیں گے، عدلیہ کی آزادی پر کسی قسم کا حملہ ہوگا تو سب سے پہلے میں اور میرے ساتھی کھڑے ہوں گے: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
مزید پڑھ »

اپوزیشن کا 6 جماعتی گرینڈ الائنس، حکومت کیخلاف تحریکِ تحفظِ آئین تشکیلاپوزیشن کا 6 جماعتی گرینڈ الائنس، حکومت کیخلاف تحریکِ تحفظِ آئین تشکیلہم ایک ملک دو قوانین کا نظام ختم کرنا چاہتے ہیں، آئین کے دفاع پر کوئی سمجھوتا نہیں کریں گے، رہنماؤں اظہار خیال
مزید پڑھ »

تربوز کے بیج وٹامنز کا خزانہ : حیرت انگیز فوائدتربوز کے بیج وٹامنز کا خزانہ : حیرت انگیز فوائدتربوز کے بیج اکثر پھینک دیے جاتے ہیں لیکن اگر آپ کو ان کی افادیت کا علم ہوجائے تو آپ یہ غلطی دوبارہ نہیں کریں گے بلکہ ان سے پوری طرح مستفید
مزید پڑھ »

وفاقی وزیر توانائی نے پاور سیکٹر کو معیشت خرابی کی وجہ قرار دے دیاوفاقی وزیر توانائی نے پاور سیکٹر کو معیشت خرابی کی وجہ قرار دے دیاپاور سیکٹر میں 500 ارب روپے سے زائدکے نقصانات ہیں، ہم کسی بجلی چور کا لحاظ نہیں کریں گے: اویس لغاری
مزید پڑھ »

ٹھیکوں میں کرپشن پر ایف بی آرافسران کیخلاف کارروائی کے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست مستردٹھیکوں میں کرپشن پر ایف بی آرافسران کیخلاف کارروائی کے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست مستردکیا چیئرمین ایف بی آرکاکام صرف کرپٹ افسران کاتحفظ کرنا رہ گیاہے؟ چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فا‏ئز عیسی کا سوال
مزید پڑھ »

ہم ایک ملک میں دو قوانین کا نظام ختم کرنا چاہتے ہیںپاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ ہم ایک ملک میں دو قوانین کا نظام ختم کرنا چاہتے ہیں ، فارم 47 کی بنی حکومت کو رد کرتے ہیں، عوام مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں آئے دن بجلی مہنگی ہورہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق 6 جماعتوں کے اپوزیشن اتحاد کا کوئٹہ میں اہم اجلاس ہوا، اجلاس میں عمر ایوب ، اخترمینگل ، محمود...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 13:51:35