کشیدہ صورتحال کے پیش نظر نیب نے مریم نواز کی پیشی منسوخ کر دی مکمل تفصیل جانیے:
لاہور: رائے ونڈ میں 180 ایکڑ اراضی کے کیس میں ، پتھر لگنے سے لیگی رہنما کی گاڑی کا شیشہ بھی ٹوٹ گیا۔ مریم نواز اب بھی نیب آفس کے باہر موجود ہیں۔
نیب آفس کے باہر لیگی کارکن مشتعل ہوگئے، پولیس سے جھڑپیں ہوئیں، بیرئیر توڑنے کی کوشش اور پتھراؤ بھی ہوا، متوالوں کو منتشر کرنے کیلئے پولیس نے لاٹھی چارج، ہوائی فائرنگ اور شیلنگ کی، خواتین سمیت کئی مظاہرین کو گرفتار کرلیا گیا۔ مریم نواز کا کہنا تھا جھوٹے الزامات کا جواب دینے آئی ہوں، مجھے سنا جائے، جواب دیئے بغیر نہیں جاؤں گی، نیب نے گیٹ بند کرلیا، جواب دینے آئی ہوں، دروازہ کھولیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کشیدہ صورت حال، نیب میں پیشی منسوخ، مریم کا واپس جانے سے انکارکشیدہ صورت حال پر نیب نے پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی پیشی منسوخ کر دی۔
مزید پڑھ »
کشیدہ صورت حال، مریم نواز کی پیشی منسوخ، نیب اہلکار زخمیکشیدہ صورت حال، مریم نواز کی پیشی منسوخ، نیب اہلکار زخمی ARYNewsUrdu NAB MaryamNawaz

ن لیگی کارکنان اور پولیس میں تصادم ،مریم نواز کی پیشی منسوخ - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »
مریم نواز کا نیب کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہپاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے نیب کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »