مریم نواز کا نیب دفتر سے جانے سے انکار، پیشی پر اصرار ARYNewsUrdu NAB MaryamNawaz
مریم نواز کی پیشی پر منظم انداز میں رکاوٹیں حائل کی گئیں، یہ آئینی و قانونی معاملات میں مداخلت ہے: نیب ذرایعلاہور: کشیدہ صورت حال پر نیب نے پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی پیشی منسوخ کر دی، تاہم مریم نواز نے مطالبہ کیا ہے کہ پیشی آج ہی کی جائے۔
نیب نے مریم نواز کو پیشی منسوخی کا پیغام بھی بھجوا دیا ہے، ذرایع کا کہنا ہے کہ مریم نواز غنڈوں کے ہمراہ نیب آفس آئیں، لیگی کارکنوں کے پتھراؤ سے نیب اہل کار کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع ہے۔ دوسری طرف مریم نواز نے مطالبہ کیا ہے کہ ان کی پیشی آج ہی کی جائے، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا میں نیب دفتر سے نہیں جاؤں گی، مجھ سے یک جہتی کے لیے آئے پرامن کارکنان پر شیلنگ کی شدید مذمت کرتے ہیں، پولیس نے آنسو گیس شیلنگ، لاٹھی چارج اور پتھراؤ کیا، میں یہاں سے نہیں جاؤں گی، حوصلہ نہیں ہے تو سوچ سمجھ کر بلانا چاہیے تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کشیدہ صورت حال، مریم نواز کی پیشی منسوخ، نیب اہلکار زخمیکشیدہ صورت حال، مریم نواز کی پیشی منسوخ، نیب اہلکار زخمی ARYNewsUrdu NAB MaryamNawaz
مزید پڑھ »
مریم نواز کی نیب میں پیشی، جاتی امرا سے ریلی کی صورت میں روانہ - BBC News اردوپاکستان کی حزب اختلاف کی جماعت پاکستان مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف کی صاحبزادی اور جماعت کی رہنما مریم نواز شریف آج نیب کے سامنے پیش ہوں گی۔
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سیہون میں سیلابی صورت حال کا جائزہ لیتے ہوئے ایسی بات کہہ دی کہ کسی کو یقین ہی نہ آئے گاسیہون(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نےکہاہے کہ محکمہ موسمیات نےسیلابی ریلا آنےکےحوالے سے کوئی اطلاع نہیں دی تھی،بروقت اطلاع ہوتی تو
مزید پڑھ »
کشیدہ صورت حال، مریم نواز کی پیشی منسوخ، نیب اہلکار زخمیکشیدہ صورت حال، مریم نواز کی پیشی منسوخ، نیب اہلکار زخمی ARYNewsUrdu NAB MaryamNawaz
مزید پڑھ »
مریم نواز نیب پیشی کیلئے گھر سے نکل پڑیں لیکن باہر آنے سے قبل کیا کام کیا ؟ پتا چل گیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزداری مریم نواز نیب میں پیشی کیلئے گھر سے نکل پڑیں ہیں تاہم اس موقع پر ان کے گھر کارکنوں اور
مزید پڑھ »