کفایت شعاری صرف غریب کیلیے ہے؟ وفاقی کابینہ میں توسیع پر پیپلز پارٹی کی تنقید

پاکستان خبریں خبریں

کفایت شعاری صرف غریب کیلیے ہے؟ وفاقی کابینہ میں توسیع پر پیپلز پارٹی کی تنقید
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 69 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

وفاقی کابینہ میں فوج بھرتی کی جا رہی ہے، غریب ملازمین سے روزگار چھینا جا رہا ہے، حکومت متعصبانہ فیصلے نہ کرے، ترجمان

مرکزی ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی شازیہ مری نے یوٹیلٹی اسٹورز ملازمین کی برطرفی پرتشویش کا اظہار کرتے ہوئے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایک طرف وزرا یقین دہانی کروا رہے ہیں کہ ملازمین کو نہیں نکالا جائے گا تو دوسری طرف چھانٹیاں کی جا رہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ قومی اسمبلی اور سینیٹ میں یقین دہانی کرائی گئی کہ فیصلے پر نظرثانی کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ ملازمین کو برطرف کرکے اور یوٹرن لینےسےحکومتی ساکھ شدید متاثرہورہی ہے۔شازیہ مری نے کہا کہ وفاقی کابینہ میں وزرا کی فوج بھرتی کی جارہی ہے اور دوسری طرف غریب ملازمین سے روزگار چھینا جارہا ہے۔ کفایت شعاری کیا صرف غریب ملازمین کے لیے ہے جنہیں بیروزگار کرکے ان کے چولہے بند کیے جارہے ہیں۔

ترجمان پی پی نے سوال کیا کہ وفاقی کابینہ میں درجنوں وزرا شامل کرنے سے قومی خزانے پر بوجھ نہیں پڑے گا؟ انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت عوام دشمن فیصلے لینے سے گریز کرے۔ملک میں روزگار کے ذرائع پیدا کرنے کے بجائے انہیں بند کیا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کےاس فیصلے پر تشویش ہے۔ اس طرح کے متعصبانہ فیصلوں کو واپس لیا جائے۔ حکومت کو اس عوام دشمن فیصلے پر نظرثانی کرنی ہوگی۔ پیپلز پارٹی ہر عوام دشمن منصوبے کے خلاف ہے اور ہمیشہ مظلوم کے ساتھ کھڑی رہے گی۔

واضح رہے کہ وفاقی کابینہ میں مزید 13 وزرا اور 11 وزرائے مملکت کی شمولیت ہوئی ہے، جس کے بعد وفاقی کابینہ کی مجموعی تعداد 31 ہوگئی ہے۔Feb 27, 2025 10:47 AMگلگت بلتستان؛ یاسین میں دو روزہ قدیم ثقافتی تہوار جشن تخم ریزی کا انعقادپی ایس ایل10؛ شیڈول کا اعلان ہوگیا، کونسی ٹیم کب ٹکرائے گی؟لندن میں مسلسل تیسری بار ’رمضان کی روشنیاں‘ جگمگانے لگیں، دنیا کے لیے مثال قائمخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فلسطینیوں کی جبری منتقلی، نسلی تطہیرفلسطینیوں کی جبری منتقلی، نسلی تطہیردنیا بھر میں ڈونلڈ ٹرمپ کی متنازع تجویز کو وسیع پیمانے پر تنقید کا سامنا ہے
مزید پڑھ »

شعیب اختر نے بابراعظم کو ’’فراڈ‘‘ قرار دے دیاشعیب اختر نے بابراعظم کو ’’فراڈ‘‘ قرار دے دیابھارت کے خلاف میچ میں 26 بالز پر صرف 23 رنز بنانے کی وجہ سے بابراعظم شدید تنقید کی زد میں ہیں
مزید پڑھ »

بیرسٹر سیف کی پیکا ایکٹ ترامیم پر پیپلز پارٹی کو تنقیدبیرسٹر سیف کی پیکا ایکٹ ترامیم پر پیپلز پارٹی کو تنقیدبیرسٹر ڈاکٹر سیف نے پیکا ایکٹ ترامیم پر پیپلز پارٹی کو آڑے ہاتھوں لے لیا اور کہا کہ دونوں پارٹیاں، مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی، ملک میں لاقانونیت کو فروغ دینے اور کالے قوانین کے نفاذ میں برابر ذمہ دار ہیں۔
مزید پڑھ »

خواجہ آصف کا پی ٹی آئی پر تنقید، اقتدار کیلئے پرانے لوگوں کا برطرف ہونا 'فطری' عملخواجہ آصف کا پی ٹی آئی پر تنقید، اقتدار کیلئے پرانے لوگوں کا برطرف ہونا 'فطری' عملوزیردفاع خواجہ آصف نے پی ٹی آئی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقتدار کیلئے صرف چند پرانے لوگوں کا برطرف ہونا ایک فطری عمل ہے جبکہ ان کی پارٹی کی ناکامیاں واضح ہیں۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت کی ناکامی کے بعد قومی اسمبلی میں بھی ان کی پارٹی کی یہی پوزیشن ہے، یہی صورت حال پہلے تھی، کسی اور کو بھی انہوں نے پارٹی سے نکالا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ترک صدر آرہے ہیں اور وزیراعظم شہباز شریف بھی بیرون ممالک دورے پر تھے، پاکستان کی خارجہ پالسی بہتر ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس میں اہم فیصلے متوقعوزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس میں اہم فیصلے متوقعوفاقی کابینہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دے گی، ذرائع
مزید پڑھ »

پنجاب میں بھیک منگوانے والے کو 3 سال قید،جرمانے کیلیے قانونی ترامیم اسمبلی میں پیشپنجاب میں بھیک منگوانے والے کو 3 سال قید،جرمانے کیلیے قانونی ترامیم اسمبلی میں پیشپنجاب کی کابینہ انسداد گداگری قانون میں ترامیم کی پہلے ہی منظوری دے چکی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 19:16:48